اس وقت مُلک میں پانی نہیں ہے قیامت کا سماں ہے ہمارے حلقے میں مُردے نہلانے کیلئے بھی پانی نہیں ہے، شہخ رشید

اس وقت مُلک میں پانی نہیں ہے قیامت کا سماں ہے ہمارے حلقے میں مُردے نہلانے کیلئے بھی پانی نہیں ہے، شہخ رشید

اس وقت مُلک میں پانی نہیں ہے قیامت کا سماں ہے ہمارے حلقے میں مُردے نہلانے ... 06 جولائی 2018 (14:38) 2:38 PM, July 06, 2018

عوامی لیگ کے سربراہ شہخ رشید نے کاشف عباسی سے گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں دو نشستوں سے اس لئیے الیکشن لڑ رہا ہوں کیونکہ پہلی اسٹریجٹی یہ تھی کہ یہ لوگ کنفیوز ہوں گے اور وہ کامیاب بھی ہوئی کیونکہ شہر والا اُدھر لڑ رہا پے اور اُدھر والا اِ دھر لڑ رہا ہے . اور دوسرا کو میرا بُنیادی مقصد تھا کہ اس سارے گروپ کو ایک ہی الاٹ میں شکست دینے کا ارادہ ہے . اس وقت مُلک میں پانی نہیں ہے قیامت کا سماں ہے ہمارے حلقے میں مُردے نہلانے کیلئے بھی پانی نہیں ہے مسجدوں میں وضو کیلئے پانی نہیں ہے . ہم تعلیم میں پہلے نمبر پر جا رہے ہیں دوسرا بڑامسئلہ بے روز گاری ک ہے . میاں نواز شریف ک نہ آنے سے مُسلم لیگ ن کق نُقصان ہو گا . مُسلم لیگ ن پہلے ہی بُحران سے گُزر رہی ہے . ووٹ کو عزت دو کا نعرہ اس وقت کام آتا ,جب لوگ خوشحال ہوتے ,بڑے بڑے شُرفا کے بچے جیلوں میں بند کیا جا رہا ہے . میں کسی یونین کونسل میں ووٹ مانگنے نہیں گیا کس مُنہ سے جاؤں ,جب میں گیا تھا تو ایک ماں آ گئی وہ مُجھ سے کنے لگی کہ روز ٹی وی پر تمھارا پروگرام دیکھتے ہیں میرے تین ہی بچے تھے وہ بھی ڈوب گئے ہیں . نواز چریف کو لوگ آزماچُکے ہیں نواز شریف نے 5 سالوں میں اتنا قرض لیا ہے جتنا پچھلے 60 سالوں میں لیا گیا تھا . دانیال عزیز اور حنیف چوہدری دونوں سے میں جیت جاؤں گا اس کی وجہ یہ ہ کہ اُن کا تعلق الیکشن سے نہیں بلکہ دولت سے ہے اور ہم مے یہ نعرہ دیا ہوا ہے کہ "دولت اُن سے لو اور ووٹ ہمیں دو " .

متعلقہ خبریں