جو بھی شواہد ہیں وہ بڑے دوٹوک ہیں اور جو بھی فیصلہ آئے گا وہ شریف خاندان کو من وعن قبول کرنا پڑے گا .زعیم قادری

جو بھی شواہد ہیں وہ بڑے دوٹوک ہیں اور جو بھی فیصلہ آئے گا وہ شریف خاندان کو من وعن قبول کرنا پڑے گا .زعیم قادری

جو بھی شواہد ہیں وہ بڑے دوٹوک ہیں اور جو بھی فیصلہ آئے گا وہ شریف خاندان کو من ... 06 جولائی 2018 (14:32) 2:32 PM, July 06, 2018

زعیم قادری نے پروگرام الیونتھ آور میں بات کرتے ہوئے کہاہے کہ :" جو بھی شواہد ہیں وہ بڑے دوٹوک ہیں اور جو بھی فیصلہ آئے گا انہیں وہ من وعن قبول کرنا پڑے گا میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پانامہ کا فیصلہ کمزور فیصلہ تھا میں آج بھی کہتا ہوں یہ - اب جو فیصلہ آئے گا وہ زرا صاف گو ہو گا میں قانون تھوڑا سا سمجھتا ہوں میں نہیں سمجھتا کہ جو توجیحات پیش کی گئی ہیں وہ قابل قبول ہوں گی فیصلہ ہو جائے گا جو بیان ہیں وہ شہباز شریف کا ایک طرف ہے اور نواز شریف کا ایک طرف ہے اور ن لیگ کہتی ہے کہ شہباز شریف کا بیان صحیح ہے اور جو پارٹی کا صدر ہے وہ کہہ رہا ہے کہ یہ غلط کہہ رہے ہیں میرے بھائی صاحب - میرا نہیں خیال کہ اس فیصلے سے لوگوں پر کوئی اثر پڑنا چاہیے اور اپیل کرنا ان کا حق ہے وہ جائیں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ اگر ان کی سنوائی ہو جاتی ہے تو -لاہور بتائے گا ان کو پچیس جولائی کو کہ یہ ایک کروڑ چوبیس لاکھ لوگوں کا قبرستان نہیں ہے یہ جیتے جاگتے لوگوں کا شہر ہے - "

متعلقہ خبریں