میاں نواز شریف کی خواہش ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کو پاکستان آنے سے پہلے ایک دفعہ ہوش میں ملنا چاہتے ہیں اُن سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں . اگر میاں نواز شرہف کو قید کر کے جیل میں۔۔۔۔۔۔عُظمیٰ بُخاری کی تاویل

میاں نواز شریف کی خواہش ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کو پاکستان آنے سے پہلے ایک دفعہ ہوش میں ملنا چاہتے ہیں اُن سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں . اگر میاں نواز شرہف کو قید کر کے جیل میں۔۔۔۔۔۔عُظمیٰ بُخاری کی تاویل

میاں نواز شریف کی خواہش ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کو پاکستان آنے سے پہلے ایک دفعہ ... 06 جولائی 2018 (12:47) 12:47 PM, July 06, 2018

عُظمیٰ بُخاری نے وسیم بادامی کے پروگرام میں گُفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف بُہت جلد پاکستان واپس آ رہے ہیں اور اُن کو حالات کا مُقابلہ کرنا ہے . اگر کوئی اس بات کو سمجھنا چاہے کہ اُنھوں نے درخواست کیوں دی ہے تو یہ بُہت سمپل بات ہے کہ اُن کی خواہش ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کو پاکستان آنے سے پہلے ایک دفعہ ہوش میں ملنا چاہتے ہیں اُن سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں . اگر میاں نواز شرہف کو قید کر کے جیل میں ڈالا گیا تو بُہت عرصے تک وہ اپنی اہلیہ سے بُہت عرصے تک نہیں مل سکیں گے . ڈاکٹروں نے اُن کا ابھی جو علاج کیا ہے اس دوران بیگم.کلثوم نواز کی چھوٹی سرجری کی گئی ہے اور اس سرجری کے ذدیعے ڈاکٹرز کی کوشش ہے کہ وہ وینٹی لیٹر سے اُٹھ کر دوبارہ صحتمند زندگی کی جانب آ سکیں .

ضرور پڑھیں:نواز شریف پانچ وقت کے نمازی ہیں،وہ اپنے ماں باپ کا احترام کرنے والے بیٹے ہیں۔ لیکن بحیثیت حکمران وہ مکمل طور پر۔۔۔۔۔۔ سابق لیگی رہنما کا اہم انکشاف

ضرور پڑھیں:ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند ساعتوں میں متوقع،نامزد ملزمان نواز شریف،مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر عدالت پیش نہ ہوئے

ضرور پڑھیں:تحریکِ انصاف کو کنگ پارٹی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے .پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے .عوام کو۔۔۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو کی تحریکِ انصاف پر چڑھائی

متعلقہ خبریں