تحریکِ انصاف کو کنگ پارٹی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے .پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے .عوام کو۔۔۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو کی تحریکِ انصاف پر چڑھائی

تحریکِ انصاف کو کنگ پارٹی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے .پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے .عوام کو۔۔۔۔۔۔۔ بلاول بھٹو کی تحریکِ انصاف پر چڑھائی

تحریکِ انصاف کو کنگ پارٹی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے .پری پول دھاندلی کی جا ... 06 جولائی 2018 (12:40) 12:40 PM, July 06, 2018

چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کو کنگ پارٹی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے .پری پول دھاندلی کی جا رہی ہے .عوام کو اپنا فیصلہ خُود کرنا ہو گا . بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مُسلم لیگ نکا بھی اعتبار نہیں کیا جا سکتا ہے ن لیگ والے تب جمہوریت کی باتیں کرتے ہیں جب ان پر احتساب کا کیس چلتا ہے . بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کو اتنا سپورٹ کرنے کے بعد ,میڈیا میں ان کا اتنا پروپیگنڈا کرنے کے بعد ,دس سال میں ان کی مدد کرنے کے بعد آپ ان کو نہیں جتوا پا رہے ہو تو یہ جان لیں کہ مُلک کی عوام انھیں نہیں چاہتے ہیں کہ یہ حُکمران بنیں .ان تمام پروپیگندوں اور چیزوں کے باوجود پیپلز پارٹی جیتے گی عوام ہمیں ووٹ دیں گے اور پیلز پارٹی الیکشن جیتے گی .

ضرور پڑھیں:ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند ساعتوں میں متوقع،نامزد ملزمان نواز شریف،مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر عدالت پیش نہ ہوئے

ضرور پڑھیں:نواز شریف پانچ وقت کے نمازی ہیں،وہ اپنے ماں باپ کا احترام کرنے والے بیٹے ہیں۔ لیکن بحیثیت حکمران وہ مکمل طور پر۔۔۔۔۔۔ سابق لیگی رہنما کا اہم انکشاف

متعلقہ خبریں