مُلک کی سب سے بڑی کرپشن کے فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے .حتساب عدالت ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سُنائے گی .

مُلک کی سب سے بڑی کرپشن کے فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے .حتساب عدالت ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سُنائے گی .

مُلک کی سب سے بڑی کرپشن کے فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے .حتساب عدالت ایون فیلڈ ... 06 جولائی 2018 (12:18) 12:18 PM, July 06, 2018

مُلک کی سب سے بڑی کرپشن کے فیصلے کی گھڑی آ گئی ہے .حتساب عدالت ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سُنائے گی . نواز شریف نے سات دن تک فیصلہ مؤخر کرنے کی درخواست کر دی ہے . اس درخواست پر بھی احتساب عدالت کے جج مُحمد بشیر فیصلہ آج سُنائیں گے . مُمکنہ سخت ردعمل سے نبٹنے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے سخت انتظامات کر لئیے ہیں اسلام احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں کیساتھ 500 رینجرز بھی تعینات کئیے جائیں گے وزارت داخلہ نے منظوری دے دی . لندن کے محلات کب خریدے ,کیسے خریدے ,پیسہ کہاں سے آیا ان تمام سوالات کے بعد آج فیصلے کی گھڑی بھی آ گئی ہے . جج نے نواز شریف کی درخواست سنُنے سے مُعذرت کر لی ہے اسلام آباد کے جج نے کہا ہے کہ جس جج نے ریفرنسز کی سماعت کی ہے وہ ہی درخواست بھی سُنے گا . درخواست کیساتھ بیگم.کلثوم نواز کہ میڈیکل رپورٹ بھی لگائی گئی ہے . احتساب عدالت نمبر 1 کے جج مُحمد بشیر نے منگل کے دن فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے آج فیصلہ سُنانے کا دن مُقرر کیا تھا .

متعلقہ خبریں