کس نے مولانا سے کہا کہ یہ بین الااقوامی یہودی لابی کے ایجنٹ ہیں وہ آپ ٹھیک کہتے ہو?مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا انکشاف

کس نے مولانا سے کہا کہ یہ بین الااقوامی یہودی لابی کے ایجنٹ ہیں وہ آپ ٹھیک کہتے ہو?مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا انکشاف

کس نے مولانا سے کہا کہ یہ بین الااقوامی یہودی لابی کے ایجنٹ ہیں وہ آپ ٹھیک ... 06 جولائی 2018 (11:21) 11:21 AM, July 06, 2018

نیو ٹی وی کے پروگرام میں اینکر یشفین جمال سے مولانا فضل الرحمٰن نے گُفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مُجھ سے جس آدمی نے بند کمرے میں بات کی ہو اور مُجھے یہ کہاں ہو کہ فضل الرحمٰن آپ ہمیشہ دو باتیں کر رہے ہو اور 3 سال سے ہم آپ کی ساری باتیں نوٹ کر رہےہیں کہ یہ لوگ مغربی تہذیب کے نُمائندے ہیں اور ایک نئے ایک نئے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں یہ بین الااقوامی یہودی لابی کے ایجنٹ ہیں آپ ہمیشہ یہ باتیں کرتے ہیں اور ہم آپ کی ان ساری باتوں کی تصدیق کرتے ہیں . یہ یہودی لابی کی جانب سے آئے ہوئے ایجنٹ ہیں یہ اُن کے نُمائندے ہیں . اب ایسی باتیں کوئی میرے ساتھ ایک بند کمرے میں کرتا ہے میں اُس مؤقف کو تو نہیں چُھپا سکتا ہوں مگر میں اسے لحاظ تک ایمانت سمجھتا ہوں کہ میں اُس آدمی کا نام ظاہر نہ کروں . ایسے لوگوں کے اقتدار میں ہوتے ہوئے مُلک اسلامی مملکت نہیں کہلائے گا. میڈیا والے دُنیا کو بتاتے رہیں ہیں کہ ان لقگوں کہ صورت میں رحمت کی بارش آ رہی ہے جبکہ عذاب کی صورت ہو گی,مُلک کا بیڑہ عرق ہو جائے گا . میڈیا والے تو مُلک کے مُستقبل کو نہیں جانتے ہیں ,مُلکی سیاست کو نہیں جانتے ہیں ,آپ لوگ مُلک کے ساتھ کر کیا رہے ہیں . میں میڈیا کو اچھی طرح سے جانتا ہوں کہ وہ ایسے بین الااقوامی یہودی نُمائندوں کو کیوں سپورٹ کر رہے ہیں میرے سیاست میں 38 سال ہو چُ کے ہیں .

ضرور پڑھیں:ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند ساعتوں میں متوقع،نامزد ملزمان نواز شریف،مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر عدالت پیش نہ ہوئے

ضرور پڑھیں:نواز شریف پانچ وقت کے نمازی ہیں،وہ اپنے ماں باپ کا احترام کرنے والے بیٹے ہیں۔ لیکن بحیثیت حکمران وہ مکمل طور پر۔۔۔۔۔۔ سابق لیگی رہنما کا اہم انکشاف

متعلقہ خبریں