بڑا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا،19 افراد ہلاک ،40 افراد زخمی

بڑا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا،19 افراد ہلاک ،40 افراد زخمی

بڑا ملک دھماکوں سے گونج اٹھا،19 افراد ہلاک ،40 افراد زخمی 06 جولائی 2018 (10:33) 10:33 AM, July 06, 2018

میکسیکو کے ایک شمالی شہر میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی ایک فیکٹری میں متعدد دھماکوں کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہو گئی ہیں۔

بعض اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔میکسیکو کے حکام نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں چار فائر فائیٹرز اور پولیس کے دو اہل کار بھی شامل ہیں، جو پہلے دھماکے کے بعد وہاں لوگوں کی جان بچانے کے لیے پہنچے تھے، لیکن وہ دوسرے دھماکے کا نشانہ بن گئے۔دھماکوں سے چار عمارتیں تباہ ہو گئیں جس سے 40 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔یہ واقعہ میکسیکو کے تلت پیک میں پیش آیا۔

ضرور پڑھیں:شفاف ٹرائل تک بھارت جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

ضرور پڑھیں:نواز شریف کے قریبی ساتھی گرفتار

ضرور پڑھیں:صدر رجب طیب ایردوان 9 جولائی بروز سوموار کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے

متعلقہ خبریں