امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو پاکستانی عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو پاکستانی عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو پاکستانی عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے لئے ... 05 ستمبر 2018 (15:22) 3:22 PM, September 05, 2018

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو پاکستانی عہدیداروں کے ساتھ بات چیت کے لئے بدھ کو وفاقی دارالحکومت پہنچ گئے۔ امریکی ملٹری چیف آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ اور افغانستان میں اعلیٰ امریکی کمانڈر جنرل جان نیکلسن بھی امریکی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ پاکستانی اپنے ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے اور بعد ازاں شام کو وزیراعظم عمران خان سے بھی ان کی ملاقات متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں