ن لیگ سندھ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے - نواز شریف نے کراچی میں اپنا دورہ منسوخ کر دیا

ن لیگ سندھ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے - نواز شریف نے کراچی میں اپنا دورہ منسوخ کر دیا

ن لیگ سندھ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے - نواز شریف نے کراچی میں اپنا دورہ ... 05 جون 2018 (22:57) 10:57 PM, June 05, 2018

ن لیگ سندھ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے - ن لیگ نے ایک پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا تھا - اس پارلیمانی بورڈ کے دو اجلاس ہوئے ہیں جن اجلاسوں کے بعد اس پارلیمانی کمیٹی میں شامل ایک مملکتی وزیر حیات حسن نے پارٹی سے علیحدہ ہونے کا سوچ لیا ہے -پارلیمانی کمیٹی بننے کے بعد ہی اس میں اختلافات شروع ہو گئے ہیں ان اختلافات کی وجہ سے حیات حسن نے ن لگ سے علیحدہ ہونے کے لیے پیپلز پارٹی سےباقاعدہ رابطہ شروع کر دیا ہے -نواز شریف نے انہیں اختلافات کی وجہ سے کراچی میں اپنا دورہ منسوخ کر دیا ہے -

متعلقہ خبریں