اگر حمزہ علی عباسی بات کریں گے تو وہ ہی اس کے جواب دہ ہوں گے۔ پی ٹی آئی نے حمزہ علی عباسی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

اگر حمزہ علی عباسی بات کریں گے تو وہ ہی اس کے جواب دہ ہوں گے۔ پی ٹی آئی نے حمزہ علی عباسی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا

اگر حمزہ علی عباسی بات کریں گے تو وہ ہی اس کے جواب دہ ہوں گے۔ پی ٹی آئی نے حمزہ ... 05 جون 2018 (20:41) 8:41 PM, June 05, 2018

پی ٹی آئی نے حمزہ علی عباسی سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے -فواد چودھری کا کہنا ہے کہ:" پی ٹی آئی کی جانب سے اس بارے میں کوئی بات نہیں کی ,جہاں تک حمزہ علی عباسی کی بات ہے تو وہ ایک ٹیلی ویڏن اینکر ہیں ,پتہ نہیں کب سے انہیں پی ٹی آئی کا حصہ سمجھنا شروع کر دیا گیا ہے , اگر حمزہ علی عباسی بات کریں گے تو وہ ہی اس کے جواب دہ ہوں گے ,اور جن چار افراد کے خلاف انہوں لکھا ہے یہ بھی مجھے میڈیا سے پتہ چلا ہے کہ انہوں نے ان کی طرف قانونی نوٹس بھیج دیا ہے -اب آگے چلیں گے آگے دیکھیں گے کہ کیا مسئلہ ہے -"

متعلقہ خبریں