انتخابات کو وقت پہ ہونا چاہیے- لیکن بعض حلقے اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق بھی میدان میں کود پڑے۔

انتخابات کو وقت پہ ہونا چاہیے- لیکن بعض حلقے اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق بھی میدان میں کود پڑے۔

انتخابات کو وقت پہ ہونا چاہیے- لیکن بعض حلقے اس کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ خواجہ سعد رفیق ... 05 جون 2018 (20:18) 8:18 PM, June 05, 2018

خواجہ سعد رفیق کاکہنا ہے کہ :"جناب ناصرالملک اور چیف جسٹس صاحب اس بات پر اپنا مؤقف واضح ک چکے ہیں کہ الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے یعنی پچیس جولائی کو ہوں گے پاکستان کی تمام جمہوری اور سیاسی جماعتیں یہ چاہتی ہیں کہ الیکشن کا عمل پر امن انداز میں جمہوری اندا زمیں مکمل ہو اور اس کے لیے تمام سیاسی جماعتوں نے مل کر یہ آواز بلند کی ہے کہ الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں بعض حلقے اس کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں جیسا کہ ایک آواز بلوچستان سے اٹھیی اور ایک آواز پرویز خٹک صاحب کی آئی یہ آوازیں نہیں آنی چاہئیں اور انتخابات کو وقت پہ ہونا چاہیے اور پاکستان کے لوگوں کو اپنے ووٹ کے زریعے اپنی قیادت منتخب کر نے کا موقع ملنا چاہیے ''

متعلقہ خبریں