میں ایک پیارا لڑکا ہوں اس لیے عمران خان صاحب مجھے۔۔۔۔۔۔ ریحام خان نے حمزہ علی عباسی کے بارے میں کیا لکھا حمز ہ علی عباسی نے آگ بگولہ ہو کر بتا دیا۔

میں ایک پیارا لڑکا ہوں اس لیے عمران خان صاحب مجھے۔۔۔۔۔۔ ریحام خان نے حمزہ علی عباسی کے بارے میں کیا لکھا حمز ہ علی عباسی نے آگ بگولہ ہو کر بتا دیا۔

میں ایک پیارا لڑکا ہوں اس لیے عمران خان صاحب مجھے۔۔۔۔۔۔ ریحام خان نے حمزہ علی ... 05 جون 2018 (20:04) 8:04 PM, June 05, 2018

حمزہ علی عباسی کا ریحام خان کی کتاب کے بارے میں کہنا ہے کہ :"ان کا پلان یہ تھا کہ دیکھیں پاکستان میں کتاب کوئی نہیں پڑتا ان کا پلان یہ تھا کہ میں ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ ان کا ن لیگ کا اور ریحام خان کا پلان یہ تھا کہ یہ الیکشن سے دو ہفتے پہلے کتاب پبلش کریں گے اور پھر ٹی وی پروگرامز میں بیٹھ کر اس پر تبصرے کریں گے جو یہ اب کر رہے ہیں پاکستان میں کتاب کوئی نہیں پڑتا لیکن ایک عام آدمی ٹی وی پروگرام ضرور دیکھتا ہے ادھر بیٹھ کے انہوں نے یہ فضولیات ڈسکس کرنی تھیں -تاکہ صحیح مسئلوں کے بجائے سب کی توجہ ان فضولیات کی طرف ہو ,ابھی جو خدیجہ پر وار کا کیس ہوا ہے اس کو ہم ڈسکس نہیں کر پا رہے کیونکہ یہ ان کا پلان تھا کہ ہم یہ گھٹیا اور فضول باتیں ڈسکس کریں الیکشن سے پہلے ,ڈیم نہ ڈسکس کر رہے ہوں ,بجلی نہ ڈسکس کر رہے ہوں ن لیگ کو نہ ڈسکس کر رہے ہوں یہ ڈسکس کر رہے ہوں - میں ایک پیارا لڑکا ہوں اس لیے عمران خان صاحب مجھے سپیشل ٹریٹمنٹ دیتے ہیں اس طرح کی بکواس لکھی ہوئی ہے اس نے ,اس نے عمران خان کے بچوں تک کو نہیں چھوڑا۔

اس نے خود کو بہت نیک بتایا ہے میں تہجد پڑھتی ہوں میں پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں میں بہت اچھی ہوں , سلمان کو اس نے نہیں چھوڑا اس نے کہا کہ وہ ایک برباد بچہ ہے عمران خان نے اس کی تربیت سہی نہیں کی ,لیکن میرا بچہ ساحر ایک بہت ہی پر اعتماد اور سلجھا ہوا بچہ ہے کیونکہ میں نے ایک ماں ہونے کی حیثیت سے ان کی بڑی اچھی تربیت کی ہے علیمہ خان عظمیٰ خان ان کے بارے میں اتنی گندی گندی باتیں لکھی ہیں وہ ڈوپٹہ کرتی ہیں میں کہہ رہا ہوں میں اتنا شور مچاؤں گا ان خاتون کی بک کے خلاف ہفتہ ڈیڑھ ہفتہ میں یہ سب ختم ہو جائے گا اور جب ان کی بک آئے گی تو کوئی بھی ان کی بک میں دلچسپی نہیں لے گا''

متعلقہ خبریں