وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ پر الزامات لگانے پر ریحام خان کے خلاف بڑا اعلان کر دیا۔ ریحام خان کی مشکلات میں اضافہ

وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ پر الزامات لگانے پر ریحام خان کے خلاف بڑا اعلان کر دیا۔ ریحام خان کی مشکلات میں اضافہ

وسیم اکرم نے اپنی اہلیہ پر الزامات لگانے پر ریحام خان کے خلاف بڑا اعلان کر ... 05 جون 2018 (17:34) 5:34 PM, June 05, 2018

ریحام خان کی کتاب میں وسیم اکرم کی اہلیہ پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ :"میں صرف ان سے ایک بار ملا تھا -میں اور میری ہلیہ کی ڈنر پر ملاقات ہوئی تھی -اور ان سے صرف ایک بار ملا تھا - میں حیران ہوں اور دکھ کی بات ہے ایک ایسی عورت پر جو کہ ایک اچھی عورت ہے پر حملہ کیاہے جو کہ دنیا میں بھی نہیں ہے کہ اپنے آپ کو ڈیفینڈ کر سکے -کوئی میرے خلاف بات کرے گا میں اس کے خلاف بولوں گا-لیکن جب بات میری فیملی پہ آئے گی -میری بیوی ہما اتنی زبردست عورت تھی میرے دو بچے ہیں ان کو بڑا کیا ان کو پیار کیا مجھے پیار کیا ملک کو پیار کیا اس سے آپ اس کی ذہنیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں وہ پسے کمانے کے لیے شہرت کمانے کے لیے کسی کو بھی رگڑا لگا سکتی ہے حالانکہ وہ خود ماں ہے کوئ بندہ میرے پیچھے آئے میں اس کو ہینڈل کر لوں گا لیکن میری مرحومہ بیوی اور میرے بچے ان کے پیچھے آئے گا اور یہ جھوٹ ہے جھوٹ کے تو پاؤں نہیں ہوتے اور یہ جائے گی کہاں -میں اس کو کورٹ میں لے کے جاؤں گا اس نے یہ کیوں بولا ہے اگر اس نے یہ بولا ہے تو -باقی آپ کو پتہ لگ چکا ہوگا تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں ہے -جیسا کہ میں نے کہا جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے سچ باہر آئے گا ہی آئے گا باقی ذہنیت کا اندازہ ہونا ضروری ہے آپ سب کو پورے پاکستان کو ''

متعلقہ خبریں