عمران خان ریحام خان سے شادی کرنا چاہتا ہے تو پلیز اس کو روکو یہ پلانٹڈ عورت ہے یہ اسکو نقصان پہنچائے گی -جنرل حمید گل نے یہ الفاظ کس سے کہے تھے۔اہم حقائق منظر عام پر

عمران خان ریحام خان سے شادی کرنا چاہتا ہے تو پلیز اس کو روکو یہ پلانٹڈ عورت ہے یہ اسکو نقصان پہنچائے گی -جنرل حمید گل نے یہ الفاظ کس سے کہے تھے۔اہم حقائق منظر عام پر

عمران خان ریحام خان سے شادی کرنا چاہتا ہے تو پلیز اس کو روکو یہ پلانٹڈ عورت ... 05 جون 2018 (17:16) 5:16 PM, June 05, 2018

معروف تجزیہ نگار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ :" ریحام . خان کی جو کتاب ہے اس کے بارے میں میں یہ کہوں گا کہ ریحام خان کو وسیم اکرم کی مرحومہ بیوی کے بارے میں اسی گفتگو نہیں کرنی چاہیے تھی -دیکھیے ہمارے معاشرے میں ایک بہت کامن چیز ہے ہم دشمنیاں بھلا دیتے ہیں جنازوں پہ جاتے ہیں اور کوئی فوت ہو جائے تو اس کے بارے میں ایسی گفتگو اور پھر اس کے بچے موجود ہیں پہلی بات دوسری بات یہ کہ حسن نثار صاحب بتا رہے تھے کہ ضیا شاہد نے ایک کتاب لکھی ہے "سیاستدانوں کی باتیں ''اس میں اس نے کہا ہے کہ حمید گل نے ضیا صاحب کو فون کر کے کہا کہ انا ہے عمران خان ریحام خان سے - شادی کرنا چاہتا ہے تو پلیز اس کو روکو یہ پلانٹڈ عورت ہے یہ اسکو نقصان پہنچائے گی -پھر کچھ صفحوں کے بعد لکھا ہوا ہےکہ اسکے بیٹے عبداللّٰہ نے ان سے پوچھا کہ آپ ان ان لوگوں کو جانتیں ہیں وہ چپ رہیں اور پھر اس نے کہا آپ نے ان سے یہ یہ باتیں کیں ہیں وہ پھر چپ رہیں -

انہوں نے مزید کہا کہ خیر یہ الگ باتیں ہیں امریکی ایک سینیٹر ہے جان میکین آج کل کینسر زدہ ہے اور زندگی کے آخری دن گزار رہا ہے یہ پانچ سال ویت نام میں قید رہے تو ان کا اور اوبامہ کا صدارتی الیکشن جاری تھا تو اس میں کچھ لوگوں کی بڑی خواہش تھی کہ اوباما کا مسلمان اور عرب بیک گراؤنڈ جو ہے اس کو اٹھایا جائے اور اگر وہ اٹھ جاتا تو اوبامہ شاید ہار جاتا تو ایک عورت نے جب یہ کہا کہ میں اوباما پر اس لیے بھروسہ نہیں کرتی کہ وہ مسلمان ہے اور اس کا عرب بیک گراؤنڈ ہے تو جان میکین نے اس سے مائیک چھین لیا اور کہا کہ نہیں نہیں اوبامہ امریکی ہے اور بہت اچھا امریکی شہری ہے تواس بنیاد پر ہمیں اس کے خلاف نہیں جانا چاہیے تو اسی جان میکین کا جب بش سے مقابلہ ہوتا ہے تو اس کے خلاف خبر آتی ہے کہ اس نے دوسری شادی کر لی ہوئی ہے اس پر بش نے اپنے ووٹرز کو کہا کہ اس پر بات نہ کریں تو جب اس کے ووٹرز نے کہا کہ وہ بش کی ذاتی زندگی پر بات کریں تو اس نے بھی منع کر دیا تو کچھ ریڈ لائن ہونی چاہئیں ہیں معاشرے میں اور یہ بڑی اچھی بات ہے پیپلز پارٹی نے جو کراچی میں کیا اور ضعیم قادری صاحب نے کہا کہ ہم اس سب کو سپورٹ کریں گے "

متعلقہ خبریں