صدر رجب طیب ایردوان 9 جولائی بروز سوموار کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے

صدر رجب طیب ایردوان 9 جولائی بروز سوموار کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے

صدر رجب طیب ایردوان 9 جولائی بروز سوموار کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا ... 05 جولائی 2018 (23:23) 11:23 PM, July 05, 2018

غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان 9 جولائی بروز سوموار کو ترکی کی قومی اسمبلی میں حلف اٹھا کر صدارتی فرائض کا آغاز کر دیں گے۔تقریب حلف برداری کے بعد صدارتی سوشل کمپلیکس میں صدارتی نظام حکومت کے آغاز کی تقریب کا انعقاد ہو گا۔ صدارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق 24 جون کو منعقدہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد صدر ایردوان 9 جولائی کو قومی اسمبلی کی جنرل کمیٹی میں دن 4 بجے حلف اٹھائیں گے۔

یاد رہیکہ ترکی کے صدارتی انتحابات میں رجب طیب ایردوان کو فتحیا ب قرار دیا گیا تھا۔

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں:شفاف ٹرائل تک بھارت جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

متعلقہ خبریں