شفاف ٹرائل تک بھارت جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

شفاف ٹرائل تک بھارت جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک

شفاف ٹرائل تک بھارت جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک 05 جولائی 2018 (23:11) 11:11 PM, July 05, 2018

بھارتی مشہور مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی بھارت جانے سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد اور جھوٹی ہیں اور شفاف ٹرائل تک ان کا بھارت جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا میں خبریں تھیں کہ ملائشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو بھارت واپس بھیج دیا ہے۔

ذرائع کیمطابق مسلم اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ شفاف ٹرائل کی یقین دہانی تک بھارت واپس نہیں جاوں گا۔

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

ضرور پڑھیں:میاں نواز شریف صاحب نے کہا ہے کہ میں خود آ کے عدالت میں کھڑے ہو کر فیصلہ سننا چاہتا ہوں انہوں نے کیا آسکر ایوارڈ۔۔۔۔۔۔۔ معروف صحافی کا مذاق سے بھرپور تجزیہ

متعلقہ خبریں