مولانا اشرف آصف جلالی نے راجاظفرالحق کی رپورٹ میں موجود ناموں کو سزا کا مطالبہ کر دیا، مولانا خادم رضوی صاحب نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ہمیں رپورٹ دے دی گئی ہے اور جب ان سے رپورٹ مانگی گئی تو ۔۔۔۔۔۔ساتھ ہی مولانا خادم رضوی کیحوالے سے اہم بات بتا دی

مولانا اشرف آصف جلالی نے راجاظفرالحق کی رپورٹ میں موجود ناموں کو سزا کا مطالبہ کر دیا، مولانا خادم رضوی صاحب نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ہمیں رپورٹ دے دی گئی ہے اور جب ان سے رپورٹ مانگی گئی تو ۔۔۔۔۔۔ساتھ ہی مولانا خادم رضوی کیحوالے سے اہم بات بتا دی

مولانا اشرف آصف جلالی نے راجاظفرالحق کی رپورٹ میں موجود ناموں کو سزا کا ... 05 جولائی 2018 (22:21) 10:21 PM, July 05, 2018

مولانا اشرف آصف جلالی نے پروگرام سیون سپیشل میں خلف نامے میں ختم نبوت کی تبدیلی کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :" ہماری اس تحریک کے سلسلے میں بہت گرفتاریاں ہوئیں اور دھرنے دیے اور ہمارا مقصد تھا کہ اس معاملے میں راجاظفرالحق کی رپورٹ جلد منظر عام پر لائی جائے اور اس میں جو کردار ہیں اس کا بھی بتایا تھا کہ ان کی کتنی کتنی سزا ہے اور ان کو سزا دی جائے اب الیکشن ہونے کو ہیں تو اس رپورٹ کے اندر جس جس کا کردار ہے بالخصوص وہ چونتیس لوگ ان پر پابندی لگنی چاہیے کہ وہ الیکشن میں حصہ نہ لیں بلکہ انکو سزا ہونی چاہیے تھی -بے شک یہ پوری قوم کا مطالبہ ہے کہ ان لوگوں کو سزا منی چاہیے چاہے ان کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو یہ ہمارے ایمان کا معاملہ ہے -اور میرا بھی یہ ہی مطالبہ ہے کہ اس رپورٹ کو شائع کرنا چاہیے اس میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے مولانا خادم رضوی صاحب نے پہلے دعویٰ کیا تھا کہ ہمیں رپورٹ دے دی گئی ہے اور جب ان سے رپورٹ مانگی گئی تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک لایعنی رپورٹ ہے -اب جو رپورٹ آئی ہے اگر وہ چھپتی ہے تو ہم نئے سرے سے تحریک شروع کریں گے اور ان لوگوں کو بالکل بھی الیکشن میں حصہ نہیں لینے دیں گے جب دو اکتوبر کو یہ معاملہ ہوا تو ساجد میر نے کہہ دیا کہ کچھ نہیں ہوا علماء ایسے ہی شور مچا رہے ہیں پھر مناظرے کا چیلنج کیا میرے ساتھ مناظرہ تھا تو وہ آئے ہی نہیں مناظرہ کرنے اس طرح ان کا پردہ چاق ہوا اور اب بھی ایسے علماء ہیں مجلس عمل میں بھی ہیں جنہوں نے اس بات پر خاص ردعمل نہیں دیا -"

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

ضرور پڑھیں:میاں نواز شریف صاحب نے کہا ہے کہ میں خود آ کے عدالت میں کھڑے ہو کر فیصلہ سننا چاہتا ہوں انہوں نے کیا آسکر ایوارڈ۔۔۔۔۔۔۔ معروف صحافی کا مذاق سے بھرپور تجزیہ

متعلقہ خبریں