پاکستان میں بارش جو اللّٰہ پاک کا انمول تحفہ ہے ہمارے پاس پانی نہیں ہے جب ہمارے پاس پانی نہیں یے بیس دن کا پانی ہے ملک کے اندر تو یہ بارشیں نہیں ہوئیں تو کس طرح پانی پورا ہو گا مجھے پانی کی اہمیت کا اندازہ ہے کیونکہ میں تھر میں رہتا ہوں جہاں زمین سے۔ڈاکٹر رمیش کمار

پاکستان میں بارش جو اللّٰہ پاک کا انمول تحفہ ہے ہمارے پاس پانی نہیں ہے جب ہمارے پاس پانی نہیں یے بیس دن کا پانی ہے ملک کے اندر تو یہ بارشیں نہیں ہوئیں تو کس طرح پانی پورا ہو گا مجھے پانی کی اہمیت کا اندازہ ہے کیونکہ میں تھر میں رہتا ہوں جہاں زمین سے۔ڈاکٹر رمیش کمار

پاکستان میں بارش جو اللّٰہ پاک کا انمول تحفہ ہے ہمارے پاس پانی نہیں ہے جب ... 05 جولائی 2018 (21:57) 9:57 PM, July 05, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر رمیش کمار نےپروگرام ''رن ڈاؤن " میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :"یہ صحیح ہے کہ لاہور جو ہے وہ کراچی سے بہتر ہے لیکن یہ جو دعوے کیے جا رہے تھے کہ لاہور کو پیرس بنا دیا ہے - دوسری چیز کہ ڈلیورنس کتنی ہوئی ہے یہ تب پتہ چلتا ہے جب اس چیز کو آزمائش میں ڈالا جاتا ہے جیسے انڈر پاسز سڑکیں اور مجھے تو یہ بھی پتہ چلا ہے کہ لاہور میں مال روڈ بھی بیٹھ گیا ہے تو ہمیں اپ ٹو مارک کام کرنا پڑے گا اگر کام نہ کیا تو پریشانیاں بڑھ جائیں گی پاکستان میں بارش جو اللّٰہ پاک کا انمول تحفہ ہے ہمارے پاس پانی نہیں ہے جب ہمارے پاس پانی نہیں یے بیس دن کا پانی ہے ملک کے اندر تو یہ بارشیں نہیں ہوئیں تو کس طرح پانی پورا ہو گا مجھے پانی کی اہمیت کا اندازہ ہے کیونکہ میں تھر میں رہتا ہوں جہاں زمین سے کڑوا پانی نکلتا ہے اگر ایوب خان کے دور میں منگلہ ڈیم نہیں بنتا تربیلہ ڈیم نہیں بنتا تو کیا ہوتا ہمیں دوسرے ڈیموں کی طرف جانا چاہیے تھا ہم صرف کالا باغ ڈیم کو ہی ایک مسئلہ بنا کر چلتے رہے ہیں یہ وہ چیزیں ہیں جنہوں نے ملک کی معاشی حالت خراب کر دی ہے ہم بڑے بڑے پراجیکٹ لے کر آئے ہم میٹرو لے کر آئے اور دوسرے پراجیکٹ جو امداد پہچل رہے ہیں -ہمیں اس امداد سے نکنا پڑے گا ہمیں اپنی ترجیحات دیکھنی پڑیں گی اس میں انفرا سٹرکچر آتا ہے لیکن اس سے پہلے تعلیم آتی ہے - میں سمجھتا ہوں کہ اب جو حکومت آئی گی اس کو ترجیحات تبدیل کرنی پڑیں گی اس کو ان پاپولر فیصلے کرنے پڑیں گے اس کو ملک کو بیرونی قرضوں سے نکالنا ہو گا اور اس کے لیے پالیسی دینی ہو گی اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک بندہ کر سکتا ہے جو دوہری قومیت کا مالک نہ ہو جو ادھر سے پیسہ لے کر ملک سے باہر نہ لے جائے وہ ہی یہ کام کر سکتا ہے ہر پالیٹیکل پارٹی کے اندر نقص ہے یہ نہیں کہ پی ٹی آئی دودھ کی دھلی ہے اور پی پیپلز پارٹی اور پی ایم ایل این بہت خراب ہیں ایک جو اچھائی ہے وہ ہے قیادت کی ایمانداری جس کی وجہ سے میں نے کہا کہ اس چھتری کے نیچے آئیں اور ملک کی خدمت کریں ابھی چند دن پہلے میں نے چیف جسٹس کو خط لکھا میں نے کہا سر ہماری جتنی بھی ہندو کی جائیداد ہے ہندو کمیونٹی کے پاس اس کو نیلام کریں آدھی ملک کے خزانے میں ڈالیں اور آدھی رقم ہندوؤں کے فلاح وبہبود کے لیے چھوڑ دیں -"

ضرور پڑھیں:پاکستان کے ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا ؟ نواز شریف نے کہا کہپاکستان میں اس وقت بد ترین حالات ہیں پاکستان میں اس وقت بدترین حالات اس لیے ہیں کہ اس وقت ان کا پاکستان میں احتساب ہو رہا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔معروف صحافی کے انکشاف

ضرور پڑھیں:شہباز شریف کیبعد خواجہ سعد رفیق کا اپنے علاقے میں کروائے گئے کاموں کا پول بارش نے کھول دیا -

ضرور پڑھیں:متحدہ مجلس عمل نے اپنے جلسوں کی فہرست جاری کر دی

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

ضرور پڑھیں:میں یہ سمجھا دوں کہ ملزم کی غیر حاضری میں ٹرائل بالکل نہیں ہو سکتا لیکن اس کیس میں ٹرائل مکمل ہو چکا ہے کرمنل پروسیجر کورٹ کا ۔۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے نواز شریف کیلئے ایک اور خطرناک بات بتا دی۔

متعلقہ خبریں