میں یہ سمجھا دوں کہ ملزم کی غیر حاضری میں ٹرائل بالکل نہیں ہو سکتا لیکن اس کیس میں ٹرائل مکمل ہو چکا ہے کرمنل پروسیجر کورٹ کا ۔۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے نواز شریف کیلئے ایک اور خطرناک بات بتا دی۔

میں یہ سمجھا دوں کہ ملزم کی غیر حاضری میں ٹرائل بالکل نہیں ہو سکتا لیکن اس کیس میں ٹرائل مکمل ہو چکا ہے کرمنل پروسیجر کورٹ کا ۔۔۔۔۔۔ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے نواز شریف کیلئے ایک اور خطرناک بات بتا دی۔

میں یہ سمجھا دوں کہ ملزم کی غیر حاضری میں ٹرائل بالکل نہیں ہو سکتا لیکن اس کیس ... 05 جولائی 2018 (21:49) 9:49 PM, July 05, 2018

ایڈووکیٹ سپریم کورٹ راجہ عامر عباس نے پروگرام "پاور پلے" میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :" میں یہ سمجھا دوں کہ ملزم کی غیر حاضری میں ٹرائل بالکل نہیں ہو سکتا لیکن اس کیس میں ٹرائل مکمل ہو چکا ہے کرمنل پروسیجر کورٹ کا سیکشن ہے 366 اس کے مطابق جب ٹرائل مکمل ہو جائے تو پھر کورٹ فیصلے کا دن مقرر کرے گی اس کا طریقہ یہ ہے کہ کورٹ دن مقرر کرے گی اور فریقین کو بتا دے گی فریقین سے مراد ملزم اور اس کا وکیل پھر اس ملزم کو بتانا لازمی نہیں ہوتا اگر اس کا وکیل موجود ہو اسی سیکشن کے مطابق ملزم کی غیر موجودگی اس کیس کو متاثر نہیں کر سکتی - نواز شریف نے کہا کہ میرا دل کرتا ہے کہ میں فیصلے کے وقت موجود ہوں تو عدالت کو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ کھڑے ہیں آپ بیٹھے ہیں آپ حاضر ہیں آپ غیر حاضر ہیں عدالت اس چیز کو کبھی نہیں دیکھے گی کہ یہ آپ کی دلی خواہش ہے -"

ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

ضرور پڑھیں:متحدہ مجلس عمل نے اپنے جلسوں کی فہرست جاری کر دی

ضرور پڑھیں:شہباز شریف کیبعد خواجہ سعد رفیق کا اپنے علاقے میں کروائے گئے کاموں کا پول بارش نے کھول دیا -

ضرور پڑھیں:پاکستان کے ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا ؟ نواز شریف نے کہا کہپاکستان میں اس وقت بد ترین حالات ہیں پاکستان میں اس وقت بدترین حالات اس لیے ہیں کہ اس وقت ان کا پاکستان میں احتساب ہو رہا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔معروف صحافی کے انکشاف

متعلقہ خبریں