پاکستان کے ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا ؟ نواز شریف نے کہا کہپاکستان میں اس وقت بد ترین حالات ہیں پاکستان میں اس وقت بدترین حالات اس لیے ہیں کہ اس وقت ان کا پاکستان میں احتساب ہو رہا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔معروف صحافی کے انکشاف

پاکستان کے ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا ؟ نواز شریف نے کہا کہپاکستان میں اس وقت بد ترین حالات ہیں پاکستان میں اس وقت بدترین حالات اس لیے ہیں کہ اس وقت ان کا پاکستان میں احتساب ہو رہا ہے اگر ۔۔۔۔۔۔معروف صحافی کے انکشاف

پاکستان کے ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا ... 05 جولائی 2018 (21:42) 9:42 PM, July 05, 2018

پروگرام "دا رپورٹرز " کے میزبان بیرسٹر احتشام کا نواز شریف کے بیان پر کہنا ہے کہ :"میاں صاحب نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت بد ترین حالات ہیں پاکستان میں اس وقت بدترین حالات اس لیے ہیں کہ اس وقت ان کا پاکستان میں احتساب ہو رہا ہے اگر نہ ہو رہا ہوتا تو پاکستان کے حالات بہت اچھے ہوتے بقول میاں نواز شریف -انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اس لیے نہیں بنایا گیا تھا کہ میڈیا کا گلہ گھونٹا جائے اور ان کا احتساب ہو میں میاں نواز شریف صاحب سے یہ سوال پوچھتا ہوں کہ کیا پاکستان اس لیے اس لیے بنایا گیا تھا کہ اس کے حکمران کرپشن کریں اور ان کا احتساب بھی نہ ہو کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا کہ مہذب دنیا چاند پر پہنچ جائے اور ہم بجلی کو ترستےرہیں کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا کہ پانی کا بحران ہو جائے اور ٹینکر مافیہ کراچی اور کوئٹہ جیسے شہروں میں سرگرم ہو کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا کہ پاکستان کے ڈھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہوں کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا کہ آپ پاکستان کے وہ ادارے جو یہاں کا تحفظ کرتے ہیں ان کو ٹارگٹ کریں کیا پاکستان اس لیے بنایا گیا تھا کہ ہسپتالوں میں جعلی دوائیاں ملیں اور جعلی ڈاکٹر ہوں وینٹیلیٹر نہ ہوں آپ کے گھر والوں کو بہترین علاج ملے اور پاکستان کے عوام سسک سسک کر مریں میاں صاحب کو بہت سے انکشافات اس عمر میں آ کر ہو رہے ہیں -انہوں نے اس دن کہا کہ مجھے نہیں پتہ تھا کہ وکلاء کی فیس اتنی ہوتی ہے آپ کو پتہ ہونا چاہیے -آپ تین دفعہ وزیر اعظم رہ چکے ہیں آپ کہتے ہیں کہ آپ نے سو پیشیاں بھگتی ہیں پاکستان میں جب پاکستان کی غریب عوام کو انصاف چاہیے ہوتا ہے وہ نسل در نسل پیشیاں بھگتتا ہے اس جسٹس سسٹم کو صرف عدالتوں میں ٹھیک نہیں ہونا تھا آپ کی حکومت نے ٹھیک کرنا تھا آپ کی انتظامیہ نے ٹھیک کرنا تھا -"

ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔ضرور پڑھیں:متحدہ مجلس عمل نے اپنے جلسوں کی فہرست جاری کر دی

ضرور پڑھیں:شہباز شریف کیبعد خواجہ سعد رفیق کا اپنے علاقے میں کروائے گئے کاموں کا پول بارش نے کھول دیا -

متعلقہ خبریں