شہباز شریف کیبعد خواجہ سعد رفیق کا اپنے علاقے میں کروائے گئے کاموں کا پول بارش نے کھول دیا -

شہباز شریف کیبعد خواجہ سعد رفیق کا اپنے علاقے میں کروائے گئے کاموں کا پول بارش نے کھول دیا -

شہباز شریف کیبعد خواجہ سعد رفیق کا اپنے علاقے میں کروائے گئے کاموں کا پول ... 05 جولائی 2018 (21:34) 9:34 PM, July 05, 2018

خواجہ سعد رفیق کا اپنے علاقے میں کروائے گئے کاموں کا پول بارش نے کھول دیا - بارش سے خواجہ سعد رفیق کے علاقے میں موجود والٹن روڈ بھی پانی سے بھر گیا ہے اور ایک تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے - خواجہ سعد رفیق کی اس کارکردگی پر عوام پھٹ پڑے ہیں -ان کا کہنا ہے کہ ہم ان کو اس لیے ووٹ دیتے ہیں کہ یہ ہماری خدمت کریں الٹا یہ ہمیں ہی کھا گئے ہیں - پورا لاہور ایک گھنٹے کی مار ہے جب ایک گھنٹہ بارش ہوتی ہے تو پورا لاہور پانی سے بھر جاتا ہے اور پورا شہر بند ہو جاتا ہے- آئیں خواجہ سعد رفیق آ کر دیکھیں یہاں کیا ہو رہا ہے -کہتے ہیں لاہور کو پیرس بنا دیا ہے ایسا ہوتا ہے پیرس عوام کو یہ کھا گئے ہیں -

ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

ضرور پڑھیں:نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.چوہدری نثار

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں:متحدہ مجلس عمل نے اپنے جلسوں کی فہرست جاری کر دی

متعلقہ خبریں