سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاف پانی کمپنی کرپشن کیس پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس کے سلسلے میں نیب کے دفتر میں پیش

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاف پانی کمپنی کرپشن کیس پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس کے سلسلے میں نیب کے دفتر میں پیش

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاف پانی کمپنی کرپشن کیس پنجاب پاور ... 05 جولائی 2018 (21:26) 9:26 PM, July 05, 2018

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاف پانی کمپنی کرپشن کیس پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس کے سلسلے میں نیب کے دفتر میں پیش ہو گئے ہیں - نیب نے شہباز شریف کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس کے سلسلے میں ہی تحقیقات کے لیے طلب کیا ہے - شہباز زریف کو اس سے پہلے دو مرتبہ نیب عدالت نے طلب کیا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے - نیب کی تین رکنی ٹیم ان سے صاف پانی کمپنی کرپشن کیس اور پنجاب پاور ڈیویلپمنٹ کمپنی کرپشن کیس کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے -ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

ضرور پڑھیں:نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.چوہدری نثار

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

متعلقہ خبریں