متحدہ مجلس عمل نے اپنے جلسوں کی فہرست جاری کر دی

متحدہ مجلس عمل نے اپنے جلسوں کی فہرست جاری کر دی

متحدہ مجلس عمل نے اپنے جلسوں کی فہرست جاری کر دی 05 جولائی 2018 (21:22) 9:22 PM, July 05, 2018

صدر متحدہ مجلس عمل مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے پاکستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے اب پورے ملک میں جلسہ عام ہوں گے -ان کا کہنا ہے کہ :"پورے پاکستان سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے متفقہ امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے -تیرہ جولائی کو ملتان میں بڑا جلسہ عام ہو گا -چودہ جولائی کو کراچی میں جلسہ عام ہو گا اکیس جولائی کو ایبٹ آباد اور ہزارہ مانسہرہ تک جلسہ عام ہو گا بائیس جولائی کو مالاکنڈ میں جلسہ عام ہو گا -"

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

ضرور پڑھیں:نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.چوہدری نثار

ضرور پڑھیں: جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

متعلقہ خبریں