جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور ،جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ۔۔۔۔۔علی مُحمد خان کا انکشاف

جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم.سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ... 05 جولائی 2018 (21:12) 9:12 PM, July 05, 2018

پاور پلے , ماریہ میمن کے پروگرام میں گُفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی مُحمد خان کا کہنا تھا کہ جناب رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ تُم .سے پہلے قومیں اس لئیے تباہ ہوئی تھیں کہ طاقتور کیلئے قانون اور ہوتا تھا اور کمزور کیلئے اور .

آپ نے ہمیشہ دیکھا ہو گا کہ انصاف کا جو امیج ہوتا ہے اور جو جج ہوتا ہے اُس کی آنکھوں پر پٹی ہوتی ہے ایسا کیوں ہوتا ہے . یہ اس لئیے ہوتا ہے کہ وہ یہ نہ دیکھ سکے کہ سامنے کون ہے . پہلی بات تو یہ ہے کہ جو سارا ریلیف میاں نواز شریف صاحب اور اُن کی فیملی کو ملا ہے کیا میاں نواز شریف کے علاوہ کسی کو یہ اختیار ملا ہے کہ اپنے پیاروں کے پاس باہر بیٹھیں اور عدالت ان کے انتظار میں بیٹھی رہے . پہلی بات یہ ہے کہ قانون میں کسی کو یہ اختیار نہیں ہے کہ ان کی خواہشات کو مانا جائے . قانون کسی کے گھر کی باندی نہیں ہوتی نہ علی مُحمد کی نہ کسی اور کی . دوسری بات یہ ہے, کہ کیا احتساب عدالت کی ڈیوٹی نہیں ہے کہ نواز شریف اور ان کی فیملی کو پاکستان واپس بلوائیں .

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

ضرور پڑھیں:نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.چوہدری نثار

ضرور پڑھیں:نگراں حکومت 25 جولائی کو کراچی میں کرفیو نافذ کرنا چاہتی ہے .فیصل سبز واری کا الزام

متعلقہ خبریں