نگراں حکومت 25 جولائی کو کراچی میں کرفیو نافذ کرنا چاہتی ہے .فیصل سبز واری کا الزام

نگراں حکومت 25 جولائی کو کراچی میں کرفیو نافذ کرنا چاہتی ہے .فیصل سبز واری کا الزام

نگراں حکومت 25 جولائی کو کراچی میں کرفیو نافذ کرنا چاہتی ہے .فیصل سبز واری کا ... 05 جولائی 2018 (21:04) 9:04 PM, July 05, 2018

فیصل سبز واری کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت 25 جولائی کو کراچی میں کرفیو نافذ کرنا چاہتی ہے . نگراں حکومت کو پیپلز پارٹی پارٹ ٹو نہیں بننا چاہئیے . فیصل سبز واری کا کہنا تھا کہ انتخابات میں سیاسی جماعت کے بینرز اور پرچم اب نہیں لگیں گے تو کب لگے گے . ایم کیو ایم کو مُردار گائے سمجھ کر نہ نوچا جائے . اگر آپ کو مضبوط پاکستان چاہئیے تو اس کے لئیے پاکستان میں نئے صوبے بناے پڑیں گے .

ضرور پڑھیں:نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.چوہدری نثار

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

ضرور پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

متعلقہ خبریں