اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے ۔۔۔۔۔۔اوریا مقبول جان کا دعوی .

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ... 05 جولائی 2018 (20:59) 8:59 PM, July 05, 2018

پروگرام حرفِ راز میں اوریا مقبول جان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ راجہ ظفر الحق کے احکامات جاری کرنے کے بارے میں یہ ایک تاریخی

فیصلہ آیا ہے . پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کے فیصلے کے بعد ایک بڑا فیصلہ ہے ذولفقار علی بھٹو نے قادنیانیوں کو غیر مُسلم قرار دے دیا تھا . اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جان بوجھ کے ,نیت کیساتھ یہ بل ڈرافٹ کیا گیا تھا تا کہ قادیانیوں کی حمایت حاصل کی جا سکے . کُچھ نکات بھی ہائیکورٹ کی جانب سے سامنے آئیں ہیں. 1. یہ نام جناب رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم کیساتھ محسوس ہے اور قادیانیوں کو کوئی حق نہیں کہ وہ احمدی پُکاریں . 2. قادیانی ایک الگ مذہب ہونے کے ناطے ایک محسوس لا ٍ کے حامل ہیں قادیانیوں کو قانون اور آئین کے تحت یہ حق نہیں دیا جا سکتا کہ وہ اسلامی کی شناخت اور شعائر اللہ کے ذریعے اسلام اور قادیانیت کو غلط ملط کریں . 3 . غیر مُسلم ہو کر خُود کو مُسلم ظاہر کر کے آپ نے دھوکہ دہی سے کام لیا ہے . غیر مُسلموں کیلئے الگ کوٹہ ہے وہ خُود کو مُسلمان ظاہر کر کے اکثریت کے کوٹے کی حق تلفی نہیں کر سکتے ہیں ریٹائر منٹ کے بعد پتہ چلتا ہے کہ خُود کو مُسلمان ظاہر کر کے اعلٰی عہدے پر فائز رہنے والے کا تسلسل قادیانی تھا ایسے چور ذادوں کا سدِ باب کیا جائے مگر ریاست کرے .

ضرور پڑھیں:نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.چوہدری نثار

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

آپ نے خُود کو مُسلمان ظاہر کر کے گورنمنٹ میں نوکریاں کیں اس بل کے تحت آپ نے خود کو قادیانی ظاہر نہیں کیا اور ریٹائرڈ ہونے کے بعد آپ نے کہا کہ میں قادیانی ہوں . اس سارے معاملے میں ان لوگوں نے اس قدر چالاکی اور ہوشیاری دکھائی ہے کسی بھی پارٹی کو نہیںپتہ چل سکا کسی بھی شخص کو اس بات کے بارے میں نہیں پتہ چلا سب نے سائن کر دئیے تھے . یہ تو ہو ہی نہیں سکتا ,کہ مولانا فضل الرحمٰن کق پتہ ہو اور وہ سائن کر دیں . اگر کوئی اس مسئلے کو سامنے نہ لیکر آتا تو مُجھے بھی نہیں پتہ چل سکتا تھا.ایک سال پہلے ارشاد عارف نے کالم لکھا تھا کہ نواز شریف لوگ اس کام میں ملوث ہیں اُس وقت سے ہی نواز شریف کے ذہن میں خناس بھر گیا تھا اور باقاعدہ پلاننگ سے یہ کام کیا گیا تھا . نواز شریف کو رسول صلٰی اللہ علیہ وسلم کی ختم ِ نبوت کے حق پر ڈاکہ مارنے کی سزا مل رہی ہے

متعلقہ خبریں