ا یاز صادق اور سعد رفیق پر 3،3 کروڑ میں ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام لگا دیا۔

ا یاز صادق اور سعد رفیق پر 3،3 کروڑ میں ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام لگا دیا۔

ا یاز صادق اور سعد رفیق پر 3،3 کروڑ میں ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام لگا دیا۔ 05 جولائی 2018 (20:23) 8:23 PM, July 05, 2018

سابق ن لیگی ایم پی اے نوید انجم نےا یاز صادق اور سعد رفیق پر ٹکٹ فروخت کرنے کا الزام لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کے دن قریب سے قریب تر آرہے ہیں۔سیاسی جماعتوں نے الیکشن کی تیاریاں شروع کر رکھی ہیں۔ایسے اداروں کی جانب سے الیکشن کی تمام تر کاروائی کو تیزی سے آگے بڑھائی جارہی ہے۔تاحال سیاسی وفاداریوں کو تبدیل کئیے جانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔مسلم لیگ ن کے ٹکٹ 3،3 کروڑ میں فروخت ہوئے

2018 کے سال کو تبدیلی کا سال قرار دیا جارہا ہے۔اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں سیاسی مخالفین کو دھول چٹانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ایک جانب سیاسی جماعتوں کی جانب سے سیاسی پاور شو کئیے جا رہے ہیں تو دوسری جانب ووٹرز کو ترغیب دلانے کے لیے وعدے وعید اور منشور کا سہارا لیا جارہا ہے۔

ضرور پڑھیں:نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.چوہدری نثار

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

ضرور پڑھیں:نواز شریف کے قریبی ساتھی گرفتار

ضرور پڑھیں:پشاور میں کچرا پھینکنے پر اب چالان ہو گا

متعلقہ خبریں