ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان ... 05 جولائی 2018 (20:05) 8:05 PM, July 05, 2018

ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ۔ ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کیمطابق آج ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ممتاز حسین نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنایا۔ ایگزیکٹ کے سی ای او شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔عائشہ شعیب شیخ سمیت تین ملزمان کو بری کردیا گیا ،

تمام ملزموں کو 5,5 لاکھ روپیہ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا گیا ۔ شعیب شیخ سمیت دیگرملزمان کومجموعی طورپر20 سال قید کی سزا ہوئی ۔ شعیب شیخ اوردیگرپردفعہ 419 کے تحت 3سال قید ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوا۔ شعیب شیخ اوردیگرپردفعہ 420 کے تحت 3سال قید 2 لاکھ، شعیب شیخ اوردیگرپردفعہ 468 کے تحت 7سال قید ، 5 لاکھ روپے جرمانہ ہوا۔ شعیب شیخ اوردیگرپردفعہ 471 کے تحت 7 سال قید ، 5 لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ۔

ضرور پڑھیں:نواز شریف پاکستان آؤ کیونکہ اڈیالہ جیل آپ کا انتظار کررہی ہے۔ عمران خان

ضرور پڑھیں:نواز شریف کے قریبی ساتھی گرفتار

ضرور پڑھیں:پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

ضرور پڑھیں:نوازشریف کی خود کو دودھ سے دھلا ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگی.چوہدری نثار

متعلقہ خبریں