پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔

پی ٹی آئی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی۔ 05 جولائی 2018 (19:37) 7:37 PM, July 05, 2018

ن لیگی رہنما ظفر علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی،

عمران خان نے ظفر علی شاہ کو پاکستان تحریک انصاف میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ ظفرعلی شاہ ذہنی طور پر بہت پہلے ہی پی ٹی آئی میں شامل ہوچکے تھے، ظفر علی شاہ نے کبھی نوازشریف کےغلط کام کا دفاع نہیں کیا۔ میاں صاحب نے اربوں روپے چوری کئے، قوم کا پیسہ چوری کرکے بیرون ملک بھیجا، کسی وزیر کا ضمیر نہیں جاگا، 93 کے مے فیئر فلیٹ کب خریدے گئے سب کو علم تھا، سب کو پتہ تھا ان فلیٹس کو ناجائز طریقے سے خریدا گیا۔

ضرور پڑھیں:جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

ضرور پڑھیں:نواز شریف کے قریبی ساتھی گرفتار

ضرور پڑھیں:نواز شریف پاکستان آؤ کیونکہ اڈیالہ جیل آپ کا انتظار کررہی ہے۔ عمران خان

متعلقہ خبریں