خاتون کی قابل اعتراض حالت میں ویڈیوز خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

خاتون کی قابل اعتراض حالت میں ویڈیوز خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

خاتون کی قابل اعتراض حالت میں ویڈیوز خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک ... 05 جولائی 2018 (19:09) 7:09 PM, July 05, 2018

لاہور میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے قابل ِ اعتراض ویڈیوز بناکر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کیمطابق شہری رضوان احمد نے تحریری شکایت کی تھی کہ عبداللہ نامی شخص قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر اس کی ہمشیرہ کو بلیک میل کررہا ہے۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر خالد انیس کے مطابق چھاپہ مار ٹیم نے ملزم عبداللہ کو مال روڈ پر واقع ایک ریسٹورنٹ سے گرفتار کیا۔

متعلقہ خبریں