شاہینوں نے کینگروز کو دپوچ لیا اور ہلنے نہ دیا،پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح

شاہینوں نے کینگروز کو دپوچ لیا اور ہلنے نہ دیا،پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف شاندار فتح

شاہینوں نے کینگروز کو دپوچ لیا اور ہلنے نہ دیا،پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ... 05 جولائی 2018 (17:33) 5:33 PM, July 05, 2018

سہ فریقی ٹی 20 کرکٹ سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔

تین ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 195رنزکاہدف دیا تھا ، پہلی وکٹ جلد گرنےکےباوجود پاکستانی بیٹسمینوں نے شاندارپرفارمنس دکھائی، فخرزمان 73رنزبناکرٹاپ اسکورررہے،آصف علی نے 37رنزکی ناقابل شکست اننگزکھیلی۔ حسین طلعت نے 30،شعیب ملک نے 27رنزبنائے۔

آسٹریلیا کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مشکلات کا شکار رہی، سنچری سے پہلے اس کی پانچ وکٹیں گرچکی تھیں۔ میچ کے اختتام پر آسٹریلیا کی ٹیم 149 رنز بنا سکی ۔

متعلقہ خبریں