پاکستانی نوجوان پی ایچ ڈی اسکالر نے کینسر جیسی نا قابل علاج اور موزوں بیماری کا علاج دریافت کر کے دنیا بھر میں فخر سے بلند کر دیا۔

پاکستانی نوجوان پی ایچ ڈی اسکالر نے کینسر جیسی نا قابل علاج اور موزوں بیماری کا علاج دریافت کر کے دنیا بھر میں فخر سے بلند کر دیا۔

پاکستانی نوجوان پی ایچ ڈی اسکالر نے کینسر جیسی نا قابل علاج اور موزوں بیماری ... 05 جولائی 2018 (16:54) 4:54 PM, July 05, 2018

پاکستانی نوجوان کا ایک اور بڑا کارنامہ سامنے آ گیا ہے - لیاری کے پی ایچ ڈی اسکالر محمد وقاص ہنگورو نے کینسر جیسی نا قابل علاج اور موزوں بیماری کا علاج دریافت کر لیا ہے - محمد وقاص ہنگورو کا تعلق ہنگور آباد سے ہے -محمد وقاص نے ہر قسم کے کینسر کا علاج دریافت کر لیا ہے -محمد وقاص ہنگورو نے سائنسی شعبے بیالوجی میں تحقیقات کیں -اس تحقیق کے مطابق انسانی جسم میں موجود سرخ خلیوں کے جز میں کینسر کا علاج موجود ہے یہ جز کینسر کے علاج میں اکسیر ثابت ہوتا ہے یہ تحقیق فرانس کے تحقیقی جریدے نیچر کمیونیکیشن نے سب سے پہلے شائع کی تھی -وقاص ہنگورو کی اس کامیابی پر انہیں ہانگ کانگ میں ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے -

ضرور پڑھیں:میاں مُحمد شہباز شریف نے اوکاڑہ کو بھی یورپ بنانے کا اعلان کر دیا

ضرور پڑھیں:آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویری نمائش کا انعقاد

ضرور پڑھیں:بھارت میں دل کے مرض کے دوران جاں بحق ہونے والی فیصل آبا د کی سات سالہ زینب کی نُماز جنازہ ادا کر دی گئی

ضرور پڑھیں:کیپٹن صفدر نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے میں سخت اور سنگین الفاظ استعمال کئیے تھے . جب ہم نے ان بیانات ک بارے میں اُن سے بات کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیپٹن صفدر کے گارڈز کی عادل عباس سے بد سلوکی

ضرور پڑھیں:جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

ضرور پڑھیں:مُلک بھر میں سب سے زیادہ خواتین کو پارٹی کے ٹکٹ پیپلزپارٹی نے جاری کئے

متعلقہ خبریں