آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویری نمائش کا انعقاد

آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویری نمائش کا انعقاد

آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویری نمائش کا انعقاد 05 جولائی 2018 (16:45) 4:45 PM, July 05, 2018

آئی ایس پی آر کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویری نمائش کا انعقاد کیا ہے تمام پاکستانیوں نے پاکستان کے حسین نظاروں اور افواج پاکستان کی خوبصورت تصویروں کے زریعے اس نمائش میں حصہ لیا اور اپنے وطن سے محبت کا اظہار کیا -اس تصویری مقابلے کا انعقاد ٹویٹر پر کیا گیا -اس نمائش میں پورے پاکستان سے چار ہزار تین سو تینتیس تصویریں بھیجی گئیں -ان تصویروں میں افواج پاکستان, پاکستان کی پولیس ,پاکستان کے خوبصورت مناظر اور پاکستان کے تاریخی مناظر کی تصویریں بھیجی -

ضرور پڑھیں:بھارت میں دل کے مرض کے دوران جاں بحق ہونے والی فیصل آبا د کی سات سالہ زینب کی نُماز جنازہ ادا کر دی گئی

ضرور پڑھیں:کیپٹن صفدر نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے میں سخت اور سنگین الفاظ استعمال کئیے تھے . جب ہم نے ان بیانات ک بارے میں اُن سے بات کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیپٹن صفدر کے گارڈز کی عادل عباس سے بد سلوکی

ضرور پڑھیں:جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

ضرور پڑھیں:مُلک بھر میں سب سے زیادہ خواتین کو پارٹی کے ٹکٹ پیپلزپارٹی نے جاری کئے

ضرور پڑھیں:میاں مُحمد شہباز شریف نے اوکاڑہ کو بھی یورپ بنانے کا اعلان کر دیا

متعلقہ خبریں