میاں مُحمد شہباز شریف نے اوکاڑہ کو بھی یورپ بنانے کا اعلان کر دیا

میاں مُحمد شہباز شریف نے اوکاڑہ کو بھی یورپ بنانے کا اعلان کر دیا

میاں مُحمد شہباز شریف نے اوکاڑہ کو بھی یورپ بنانے کا اعلان کر دیا 05 جولائی 2018 (16:39) 4:39 PM, July 05, 2018

بلاول اور کپتان کی طرح مُسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی اپنی انتخابی مُہم چلانے کیلئے نکل پڑے . اوکاڑہ میں اپنے جوشیلے خطاب میں میاں مُحمد شہباز شریف نے اوکاڑہ کو بھی یورپ بنانے کا اعلان کر دیا ہے . شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا بھی اعلان کیا .شہباز شریف نے خطاب کے دوران نواز شریف کی وطن واپسی کی خبر بھی سُنا دی .

ضرور پڑھیں:مُلک بھر میں سب سے زیادہ خواتین کو پارٹی کے ٹکٹ پیپلزپارٹی نے جاری کئے

ضرور پڑھیں:جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

ضرور پڑھیں:کیپٹن صفدر نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے میں سخت اور سنگین الفاظ استعمال کئیے تھے . جب ہم نے ان بیانات ک بارے میں اُن سے بات کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیپٹن صفدر کے گارڈز کی عادل عباس سے بد سلوکی

ضرور پڑھیں:بھارت میں دل کے مرض کے دوران جاں بحق ہونے والی فیصل آبا د کی سات سالہ زینب کی نُماز جنازہ ادا کر دی گئی

متعلقہ خبریں