امام احمد رحمہ اللہ اپنے چچا اور اپنے بیٹے کے پیچھے نماز نہیں پڑھا کرتے تھے اور نہ ہی ان میں سے کسی کے گھر کھانا کھاتے ۔ وجہ کیا تھی؟جانئے

امام احمد رحمہ اللہ اپنے چچا اور اپنے بیٹے کے پیچھے نماز نہیں پڑھا کرتے تھے اور نہ ہی ان میں سے کسی کے گھر کھانا کھاتے ۔ وجہ کیا تھی؟جانئے

امام احمد رحمہ اللہ اپنے چچا اور اپنے بیٹے کے پیچھے نماز نہیں پڑھا کرتے تھے ... 05 جولائی 2018 (16:28) 4:28 PM, July 05, 2018

امام احمد رحمہ اللہ اپنے چچا اور اپنے بیٹے کے پیچھے نماز نہیں پڑھا کرتے تھے اور نہ ہی ان میں سے کسی کے گھر کھانا کھاتے ۔ وجہ یہ تھی کہ ان دونوں نے بادشاہی مناصب قبول کر رکھے تھے ۔

بڑے تاجر آآکر آپ کی خدمت میں دینار پیش کرتے مگر بالکل قبول نہ کرتے ۔ یمن میں طالب علمی کے دوران ان کی مالی حالت بہت کمزور تھی آپ کے شیخ امام عبد الرزاق رحمہ اللہ نے اس خبر پر جب خاموشی سے ان کی مٹھی میں کچھ دینا چاہا تو لینے سے انکار کردیا اور کہا: اللہ میری ضروریات پوری کردیتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وہ وقت جب ترکی کی پارلینمنٹ میں اذان دینے کی پاداش میں سات مسلمان شہید کر دئیے گئے۔ پہلے نے کہا اللّٰہ اکبر اسے گولی مار دی اسکےبعد دوسرے آیا۔۔پڑھئے رلا دینے والا واقعہ

یہ بھی پڑھیں:صدقہ کی فضیلت‎ پر پڑھئے ایک خوبصورت اقعہ

یہ بھی پڑھیں:خانہ کعبہ کے سامنے موجود کلاک ٹاو ر میں موجود کمرے کو دنیا کی بلند ترین مسجد کیوں کہا جاتا ہے؟پڑھئے اہم حقائق

یہ بھی پڑھیں:اصحاب الرس کا ذکر قرآن مجید میں دو جگہوں پر آیا ہے -عربی زبان مین "الرس "۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھئے اصحاب الرس کے بارے میں اہم معلومات

متعلقہ خبریں