بھارت میں دل کے مرض کے دوران جاں بحق ہونے والی فیصل آبا د کی سات سالہ زینب کی نُماز جنازہ ادا کر دی گئی

بھارت میں دل کے مرض کے دوران جاں بحق ہونے والی فیصل آبا د کی سات سالہ زینب کی نُماز جنازہ ادا کر دی گئی

بھارت میں دل کے مرض کے دوران جاں بحق ہونے والی فیصل آبا د کی سات سالہ زینب کی ... 05 جولائی 2018 (15:38) 3:38 PM, July 05, 2018

بھارت میں دل کے مرض کے دوران جاں بحق ہونے والی فیصل آبا د کی سات سالہ زینب کی نُماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے . زینب کو آبائی قبرستان میں سُپرد خاک کر دیا گیا ہے . گُزشتہ روز زینب کی میت واہگہ بارڈر سے پاکستان لائی گئی تھی .

ضرور پڑھیں:نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شہباز شریف پر سوالوں کی بوچھاڑ،کتنے گھنٹے بٹھائی رکھا،حیران کن خبر آ گئی۔

ضرور پڑھیں:جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

ضرور پڑھیں:کیپٹن صفدر نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے میں سخت اور سنگین الفاظ استعمال کئیے تھے . جب ہم نے ان بیانات ک بارے میں اُن سے بات کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیپٹن صفدر کے گارڈز کی عادل عباس سے بد سلوکی

فیصل آباد کے رہائشی مُجاہد سرفراز کی بیٹی 7 سالہ زینب پیدائشی طور پر دل کے مرض میں مُبتلا تھی . وہ گُزشتہ ہفتے علاج کیلئے بھارتی شہر لُدھیانہ گئی تھی جہاں آپریشن کے بعد زینب زندگی کی بازی ہار گئی . زینب کے والد کا کہنا تھا کہ " زینب اپنے قدموں پر چل کر وہاں گئی تھی میں نے ڈاکٹر کو کہا تھا کہ اگر آپریشن سے اس کی جان کو خطرہ ہے تو پھر آپ زینب کا آپریشن نہ کریں. 10 گھنٹے 22 منٹوں تک وہ میری بیٹی کا آپریشن کرتے رہےتھے .

ضرور پڑھیں:ایسی بارش میں دُنیا کا ہر شہر ڈوب جاتا ہے . پچھلی مرتبہ جب پیرس میں بارش ہوئی تھی تو پیرس بھی ڈوب گیا تھا . جب تک شہباز شریف تھے تو چیزیں ۔۔۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی شہباز شریف کیحق میں بول پڑے

متعلقہ خبریں