ایسی بارش میں دُنیا کا ہر شہر ڈوب جاتا ہے . پچھلی مرتبہ جب پیرس میں بارش ہوئی تھی تو پیرس بھی ڈوب گیا تھا . جب تک شہباز شریف تھے تو چیزیں ۔۔۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی شہباز شریف کیحق میں بول پڑے

ایسی بارش میں دُنیا کا ہر شہر ڈوب جاتا ہے . پچھلی مرتبہ جب پیرس میں بارش ہوئی تھی تو پیرس بھی ڈوب گیا تھا . جب تک شہباز شریف تھے تو چیزیں ۔۔۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی شہباز شریف کیحق میں بول پڑے

ایسی بارش میں دُنیا کا ہر شہر ڈوب جاتا ہے . پچھلی مرتبہ جب پیرس میں بارش ہوئی ... 05 جولائی 2018 (15:27) 3:27 PM, July 05, 2018

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ ایسی بارش میں دُنیا کا ہر شہر ڈوب جاتا ہے . پچھلی مرتبہ جب پیرس میں بارش ہوئی تھی تو پیرس بھی ڈوب گیا تھا . جب تک شہباز شریف تھے تو چیزیں ٹھیک چل رہی تھیں.

ضرور پڑھیں:نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شہباز شریف پر سوالوں کی بوچھاڑ،کتنے گھنٹے بٹھائی رکھا،حیران کن خبر آ گئی۔

ضرور پڑھیں:جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

ضرور پڑھیں:کیپٹن صفدر نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے میں سخت اور سنگین الفاظ استعمال کئیے تھے . جب ہم نے ان بیانات ک بارے میں اُن سے بات کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیپٹن صفدر کے گارڈز کی عادل عباس سے بد سلوکی

لاہور میں موسلادھار بارش کی وجہ سے مرکزی جے پی او چوک پر بیس فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے - لکشمی چوک میں ریسکیو اہلکاروں نے کشتیاں چلا دی ہیں - لاہور کے شہریوں کا کہنا ہے کہ شہابز شریف اور نواز شریف نے صرف سڑکیں ہی بنائی ہیں اور وہ بھی اس قدر ناقص -یہ نواز شریف اور شہباز شریف کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے انہوں نےاپنے رشتہ داروں کو ہی دو نبمبر ٹھیکے دیے ہیں اور اربوں روپے کا میٹیریل استعمال کیا گیا ہے اور اس سے ملک اور قوم کا ہی نقصان ہو رہا ہے -پنجاب کے نگران وزیر برائےلیبر اینڈ ٹرانسپورٹ نے اس گڑھے کی مرمت کا کام شروع کروا دیا ہے اور اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے تاکہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ پیش آئے -

متعلقہ خبریں