کیپٹن صفدر نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے میں سخت اور سنگین الفاظ استعمال کئیے تھے . جب ہم نے ان بیانات ک بارے میں اُن سے بات کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیپٹن صفدر کے گارڈز کی عادل عباس سے بد سلوکی

کیپٹن صفدر نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے میں سخت اور سنگین الفاظ استعمال کئیے تھے . جب ہم نے ان بیانات ک بارے میں اُن سے بات کرنے کی کوشش کی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیپٹن صفدر کے گارڈز کی عادل عباس سے بد سلوکی

کیپٹن صفدر نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے ... 05 جولائی 2018 (15:17) 3:17 PM, July 05, 2018

مانسہرہ میں کیپٹن صفدر کے گارڈز کی اینکر پرسن عادل عباس کے ساتھ اور ان کی ٹیم کیساتھ بدسلوکی , پروگرام " اعتراض ہے کی ٹیم کو انتخابی مُہم کی کوریج سے روکا گیا . کیپٹن صفدر نے اے آر وائی نیوز سے بات کرنے سے انکار کر دیا . عادل عباس کا کہنا تھا کہ جب ہم نے اُن سے کہا کہ ہم آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں تو اس پر اُنھوں نے ایک لمبی تقریر کی جس میں اُنھوں نے عدلیہ اور اداروں کے بارے میں سخت اور سنگین الفاظ استعمال کئیے تھے . جب ہم نے ان بیانات ک بارے میں اُن سے بات کرنے کی کوشش کی تو اُنھوں نے کہا کہ مُجھے والد نواز شریف صاحب نے اے آر وائی نیوز سے بات کرنے سے منع کیا ہے ہم نے بائیکاٹ کیا ہوا ہے . اس کے بعد ایک شخص آیا اور اُس نے میرے کیمرہ مین کو دھکا دیا اور اس کے بعد وہاں مقجود لوگ دھکم پیل میں لگ گئے تھے اور کافی بد سلوکی کی گئی .

ضرور پڑھیں:طالبان لیڈر نے افغانستا ن میں امن کا واحد راستہ بتا دیا۔

ضرور پڑھیں:نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شہباز شریف پر سوالوں کی بوچھاڑ،کتنے گھنٹے بٹھائی رکھا،حیران کن خبر آ گئی۔

ضرور پڑھیں:جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

متعلقہ خبریں