جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار کو طلب کر لیا

جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف ... 05 جولائی 2018 (14:59) 2:59 PM, July 05, 2018

جتوئی میں عورت کا ووٹ حرام قرار دینے کے مُتنازعہ بیان پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ کے اُمید وار اور سابق صوبائی وزیر سید ہارون سُلطان بُخاری کو صُبح 10 بجے طلب کر لیا ہے . 30 جون رات 8:00 بجے ہارون سُلطان نے اپنے ڈیرے پر الیکشن کمپلین کے دوان کہا تھا کہ عورت کا ووٹ دینا حرام ہے . آج ہارون سُلطان کو مُظفر گڑھ میں الیکشن کمیشن نے طلب کیا ہے .

ضرور پڑھیں:طالبان لیڈر نے افغانستا ن میں امن کا واحد راستہ بتا دیا۔

ضرور پڑھیں:صدر ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں سے امریکی معیشت کو خطرہ ہے، امریکی ماہرین کا انتباہ

ضرور پڑھیں:نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شہباز شریف پر سوالوں کی بوچھاڑ،کتنے گھنٹے بٹھائی رکھا،حیران کن خبر آ گئی۔

متعلقہ خبریں