صفائی پیش کرنے کا جتنا موقع نواز شریف کو دیا گیا ,شاید ہی تاریخ میں کسی کو ملا ہو لیکن وہ ثابت نہیں کر پائےکہ 30ہزار کروڑ روپے اور اربوں کی جائیداد کیسے بنائی گئی .فواد چوہدری

صفائی پیش کرنے کا جتنا موقع نواز شریف کو دیا گیا ,شاید ہی تاریخ میں کسی کو ملا ہو لیکن وہ ثابت نہیں کر پائےکہ 30ہزار کروڑ روپے اور اربوں کی جائیداد کیسے بنائی گئی .فواد چوہدری

صفائی پیش کرنے کا جتنا موقع نواز شریف کو دیا گیا ,شاید ہی تاریخ میں کسی کو ملا ... 05 جولائی 2018 (14:51) 2:51 PM, July 05, 2018

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریکِ انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے افسوس کا اظہا کرتے ہوئے کہا ہے کہ صفائی پیش کرنے کا جتنا موقع نواز شریف کو دیا گیا ,شاید ہی تاریخ میں کسی کو ملا ہو لیکن وہ ثابت نہیں کر پائے عدالت میں نواز شریف کے پاس اپنے دفاع کیلئے کوئی بھی جواب نہیں اس لئیے سینکڑوں سماعتوں کے باوجود نہیں بتا سکے کہ 30ہزار کروڑ روپے اور اربوں کی جائیداد کیسے بنائی گئی . فواد چوہدری نے نُکتہ چینی کہ اگر نواز شریف کو سُپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کا فیصلہ منظور نہیں تو دہلی ک عدالتوں سے فیصلہ کروا لیں . فواد چوہدری کاکہنا تھا کہ عدالتی فیصلوں کو تسلیم کرنا پڑتا ہے چاہے وہ حق میں ہوں یا مُخالفت میں ہوں .

ضرور پڑھیں:طالبان لیڈر نے افغانستا ن میں امن کا واحد راستہ بتا دیا۔

ضرور پڑھیں:نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شہباز شریف پر سوالوں کی بوچھاڑ،کتنے گھنٹے بٹھائی رکھا،حیران کن خبر آ گئی۔

ضرور پڑھیں:غزہ میں اسرائیلی فوج کا فلسطینی خواتین پر حملہ

ضرور پڑھیں:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

ضرور پڑھیں:بالی ووڈ اداکار عرفان خان کیبعد بالی ووڈ ادکارہ سونالی بیندرے بھی مہلک مرض میں مبتلا

ضرور پڑھیں:بھارت امریکی دباؤ کے آگے جھک گیا ہے،بھارت بھی تاریخ میں پہلی دفعہ ایران کیخلاف کھڑا ہونے جا رہا ہے،میڈیا رپورٹس

متعلقہ خبریں