نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شہباز شریف پر سوالوں کی بوچھاڑ،کتنے گھنٹے بٹھائی رکھا،حیران کن خبر آ گئی۔

نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شہباز شریف پر سوالوں کی بوچھاڑ،کتنے گھنٹے بٹھائی رکھا،حیران کن خبر آ گئی۔

نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی شہباز شریف پر سوالوں کی بوچھاڑ،کتنے ... 05 جولائی 2018 (14:41) 2:41 PM, July 05, 2018

مُسلم.لیگ ن انتخابات کیلئے خُوب تیاریاں کر رہی ہے . شہباز شریف نے بھی اپنی سرگرمیاں تیز کر دیں ہیں . آج شہباز شریف ساہیوال میں ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے . لاہور سے روانگی کے بعد مُختلف شہروں میں کارکنوں کی جانب سے مُسلم لیگ ن کا شاندار استقبال کیا گیا . شہباز شریف نے اوکاڑہ سمیت مُختلف علاقوں کا دورہ کر کے ساہیوال میں ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے .

اس سے پہلے نیب لاہور کی مُشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 2 گھنٹوں سے زیادہ شہباز شریف سے سوالات کئے . نیب کی جانب سے سوال پُوچھا گیا کہ جو آپ کو سوال نامہ دیا گیا تھا کیا آپ وہ ساتھ لے کر آئے ہیں. نیب نے سوال کیا کہ آپ نے صاف پانی کے مہنگے داموں خریدداری کی منظوری کیوں دی تھی . اس کے جواب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم نے ہر منصوبے میں عوام کے اربوں روپے بچائے ہیں ہر منصوبے میں شفافیت کو ترجیح دی ہے . صاف پانی کی کرپشن کی نشاندہی پر پنجاب حکومت نے خُود تحقیقاتی کام شروع کیا تھا اور مُلزمان کے خلاف کاروائی بھی کی گئی تھی . سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ احتساب سب کیلئے ایک جیسا ہونا چاہئیے کرپشن ختم ہو گی تو مُلک ترقی کرے گا .

ضرور پڑھیں:طالبان لیڈر نے افغانستا ن میں امن کا واحد راستہ بتا دیا۔

ضرور پڑھیں:صدر ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں سے امریکی معیشت کو خطرہ ہے، امریکی ماہرین کا انتباہ

ضرور پڑھیں:غزہ میں اسرائیلی فوج کا فلسطینی خواتین پر حملہ

ضرور پڑھیں:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

ضرور پڑھیں:بالی ووڈ اداکار عرفان خان کیبعد بالی ووڈ ادکارہ سونالی بیندرے بھی مہلک مرض میں مبتلا

ضرور پڑھیں:بھارت امریکی دباؤ کے آگے جھک گیا ہے،بھارت بھی تاریخ میں پہلی دفعہ ایران کیخلاف کھڑا ہونے جا رہا ہے،میڈیا رپورٹس

متعلقہ خبریں