بالی ووڈ اداکار عرفان خان کیبعد بالی ووڈ ادکارہ سونالی بیندرے بھی مہلک مرض میں مبتلا

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کیبعد بالی ووڈ ادکارہ سونالی بیندرے بھی مہلک مرض میں مبتلا

بالی ووڈ اداکار عرفان خان کیبعد بالی ووڈ ادکارہ سونالی بیندرے بھی مہلک مرض ... 05 جولائی 2018 (13:49) 1:49 PM, July 05, 2018

بالی ووڈ کی ادکارہ سونالی بیندرے بھی کینسر کے مرض میں مُبتلا ہو گئی ہیں . سونالی نے سوشل میڈیا پر تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کینسر شدید نوعیت کا ہے . مشہور فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی ادکارہ سونالی بیندرے نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا ہے کہ " کینسر نے اُن پر بُہت خاموشی کیساتھ حملہ کیا ہے . معمولی درد ہونے پر ٹیسٹ کروائے تو ہائی گریڈ کینسر تشخیص ہوا .

ضرور پڑھیں:بیٹا ماں کو اولڈ ہاؤس بھجوانا چاہتا تھا ماں نے بیٹے کو دنیا سے بھجوا دیا،دونوں کی عمریں جانکر ہر کوئی حیران رہ گیا۔

ضرور پڑھیں:غزہ میں اسرائیلی فوج کا فلسطینی خواتین پر حملہ

ضرور پڑھیں:کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

سونالی نے ٹوئیٹ میں مزید لکھا کہ جب آپ زندگی سے کُچھ زیادہ کی توقع نہیں رکھتے تو وہ آپ کو کسی گیند کی طرح پھینک دیتی ہے . سونالی نے یہ بھی بتایا کہ وہ اس وقت نیو یارک میں زیرِ علاج ہیں کُچھ دن پہلے بالی ووڈ اداکار عرفان خان بھی کینسر میں مُبتلا ہوئے تھے .

متعلقہ خبریں