اگر ایران نے خطے کے ممالک کے تیل کی برآمدات بند کیں تو ھم اسکی۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ نے ایران کی اہم ترین چیز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔

اگر ایران نے خطے کے ممالک کے تیل کی برآمدات بند کیں تو ھم اسکی۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ نے ایران کی اہم ترین چیز بند کرنے کی دھمکی دے دی۔

اگر ایران نے خطے کے ممالک کے تیل کی برآمدات بند کیں تو ھم اسکی۔۔۔۔۔۔۔۔امریکہ ... 05 جولائی 2018 (11:16) 11:16 AM, July 05, 2018

امریکا نے ایرانی صدر حسن روحانی کے اس دھمکی آمیز بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل کی برآمدات میں عدم توازن پیدا کرکے ایران کو محروم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایران خطے کے ممالک کے تیل کی برآمدات بھی بند کرا دے گا۔ ایرانی صدر کے اس بیان کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ نے دھمکی دی ہے کہ اگرایران نے خطے کے مُمالک کے تیل کی برآمدات روکنے کی کوشش کی تو ایران کی آبنائے ہرمز بند کردی جائے گی۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان پیل اربن نے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’امریکا اور خطے میں اس کے اتحادی عالمی قوانین کے تحت نقل وحمل اور آزادانہ تجارت کی آزادی کی ضمانت کے لیے تیار ہیں‘۔

ضرور پڑھیں:برطانیہ میں نرس بچوں کیساتھ کیا کام کرتی رہی ،ایسی خبر جس نے برطانیہ کو ھلا کر رکھ دیا۔

ضرور پڑھیں:نمکہ مکرمہ میں خاتون کی گاڑی کو آگ لگادی گئی۔

ضرور پڑھیں:بیٹا ماں کو اولڈ ہاؤس بھجوانا چاہتا تھا ماں نے بیٹے کو دنیا سے بھجوا دیا،دونوں کی عمریں جانکر ہر کوئی حیران رہ گیا۔

خیال رہے کہ منگل کو ایرانی صدر حسن روحانی نے سوئٹرزلینڈ کے دورے کے دوران دھمکی دی تھی کہ اگر دنیا نے ایران کا تیل نہ خرید نے امریکی مطالبے پرعمل درآمد کیا تو تہران جوابی اقادامات کرے گا اورپڑوسی ملکوں کے تیل بردار جہاز بھی روک دیئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں