عالمی ماہرین کے مطابق مریم نواز ,کیپٹن صفدر اور نواز شریف کو سزا ملنے کے پچانوے فیصد چانس ہیں جبکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اہم حقائق پڑھئے

عالمی ماہرین کے مطابق مریم نواز ,کیپٹن صفدر اور نواز شریف کو سزا ملنے کے پچانوے فیصد چانس ہیں جبکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اہم حقائق پڑھئے

عالمی ماہرین کے مطابق مریم نواز ,کیپٹن صفدر اور نواز شریف کو سزا ملنے کے ... 05 جولائی 2018 (10:53) 10:53 AM, July 05, 2018

پروگرام دا رپورٹرز میں بات کرتے ہوئے سینیئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا یے کہ :"جیسا کہ پورا پاکستان جانتا ہے کہ نیب کورٹ نے پورے دس ماہ کیس نہیں سنا -پہلے یہ کیس نیب کے پاس آیا پھر قومی اسمبلی میں گیا پھر سپریم کورٹ کے پاس گیا پھر سپویم کورٹ کے احکامات پر یہ جے آئی ٹی بنائی گئی اور پھر سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا - اور شریف فیملی نے پھر دو سالوں میں صرف ایک قطری خط پیش کیا اور اس خط کی گواہی دینے شہشادہ صاحب بھی تشریف نہیں لائے تو خود پراسیکیوٹر جنرل سارے ڈاکومنٹس پیش کیے ہیں

ضرور پڑھیں:برطانیہ میں نرس بچوں کیساتھ کیا کام کرتی رہی ،ایسی خبر جس نے برطانیہ کو ھلا کر رکھ دیا۔

ضرور پڑھیں:بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

ضرور پڑھیں:سسر نے بہو کا سر مونڈ کر گاؤں بھرمیں گشت کرادیا۔

عالمی ماہرین کے مطابق مریم نواز , کیپٹن صفدر اور نواز شریف کو سزا ملنے کے پچانوے فیصد چانس ہیں جبکہ حسن نواز اور حسین نواز اشتہاری ہیں عدالت ثبوتوں پر فیصلے کرتی ہے اور یہ کوئی ثبوت نہیں دے سکے اور خواجہ حارث نے غیر اہم گفتگو کر کے ٹائم تو بہت زیادہ لے لیا اور بے گناہی کا ثبوت نہ پیش کر سکے مجھے نہیں لگتا کہ مریم نواز اور نواز شریف صاحب چھ تاریخ تک واپس آئیں گے اگر انہوں نے واپس آنا ہوتا تو جاتے ہی نہ دو دن کے لیے گئے تھے اور اب تو خاصے دن ہو گئے ہیں -اب مجھے نہیں معلوم کہ ان کی عدم موجودگی میں جج صاحب کے پاس یہ اتھارٹی ہے کہ وہ فیصلہ سنا سکیں یا نہیں لیکن اگر سنا دیا تو ان کو سزا ہو جائے گی -"

متعلقہ خبریں