سسر نے بہو کا سر مونڈ کر گاؤں بھرمیں گشت کرادیا۔

سسر نے بہو کا سر مونڈ کر گاؤں بھرمیں گشت کرادیا۔

سسر نے بہو کا سر مونڈ کر گاؤں بھرمیں گشت کرادیا۔ 05 جولائی 2018 (00:27) 12:27 AM, July 05, 2018

بھارت کی ریاست آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم کے گائوں چیما کرتی کے رہائشی سرپنچ نے اپنی بہو بھاگیہ لکشمی کا سرمنڈوا نے کے بعد ا سے سرعام یہ کہلوایا کہ اس نے غلطی کی ہے، اسے معاف کردیا جائے ۔

ضرور پڑھیں:موبائیل فون پر فحش فلمیں دیکھنے کا انجام،معصوم بچوں نے معصوم بچی کیساتھ وہ کر ڈالا کہ انسانیت شرما جائے۔

ضرور پڑھیں:بچی کو اہل خانہ نے دفنا دیا،رونے کی آواز سنکر کر قبر کھولی تو پاؤں کے نیچے سے زمین نکل گئی۔

ضرور پڑھیں:بھتیجی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ،تایا نے وہ کر دکھایا جو کرنے کا حوصلہ بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے۔

ضرور پڑھیں:برطانیہ میں نرس بچوں کیساتھ کیا کام کرتی رہی ،ایسی خبر جس نے برطانیہ کو ھلا کر رکھ دیا۔

واقعے کے بعد پولیس نے مزکورہ سسر کو گرفتار کر لیا ہے ، پولیس کو دیئے گئے بیان میں سرپنچ کا کہنا تھا کہ لکشمی نے اپنے بیمار شوہر کے صحتیاب ہونے پرسر منڈوا نے کی منت مانگی تھی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔سسر نے اپنی بہو کا سر منڈوا کرگاؤں بھرمیں گشت کرایا۔

متعلقہ خبریں