نواز شریف سے زیادہ غیرت مند بھگوان داس تھے . معروف صحافی کا بڑا دعوی

نواز شریف سے زیادہ غیرت مند بھگوان داس تھے . معروف صحافی کا بڑا دعوی

نواز شریف سے زیادہ غیرت مند بھگوان داس تھے . معروف صحافی کا بڑا دعوی 05 جولائی 2018 (00:10) 12:10 AM, July 05, 2018

نواز شریف کا ایک اقبال سراج نامی بندہ جس کا تعلق مُلتان سے ہے وہ ویڈیو میں کہا رہا ہے کہ مُجھ سے وفاداری تبدیل کروائی جا رہی ہے مجھ پر اس وقت دُباؤ ہے کہ میں پارٹی ٹکٹ واپس کر دوں اس پر نواز شریف لندن میں کھڑے ہوکر پاکستان کے دفاعی حساس ادارے کے آئی ایس آئی کو ڈائریکٹ اٹیک کرتے ہیں . اوریا مقبول جان نے حرفِ راز پروگرام میں اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ خُدا کی قسم ! اُٹھا کر کہتاہوں کہ اس سے زیادہ غیرت مند بھگوان داس تھا . جب وہ چیف جسٹس بنا تو وہ انڈیا گیا . اُس نے کہا کہ میں اس وقت دوسرے مُلک میں کھڑا ہو کر اپنے مُلک کے بارے میں بات نہیں کروں گا . اس مُلک میں ہی رہتے ہو اس مُلک سے ہی کھاتے ہو اور اس مُلک کے بارے میں ہی نازیبا گُفتگو کرتے ہو تُم لوگ , تُم لوگ لندن کی سرزمین پر کھڑے ہو کر پاکستانکے خلاف زُبان استمعال نہ کرو کیا آئی ایس آئی کا کوئی بندہ ساتھ کھڑا ہو کر ویڈیو بنواتا ہے . اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ ہم لوگ بھی سیاست میں رہیں ہیں میں نے ویڈیو دیکھی ہے کیمرہ اُس بندے کو نہیں دکھا رہا صرف ن لیگی کو دکھا رہا ہے .نواز شریف تُم پاکستان کے وزیر اعظم رہے ہو آپ آئی ایس آئی کے بندے کا نام لو اور بتاؤ کہ وہ آئی ایس آئی کا کون سا بندہ تھا .

ضرور پڑھیں:کالا باغ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ترین ردعمل

ضرور پڑھیں:اگر فیصلہ نواز شریف کی بریت کا ہوا تو وہ حیران کُن فیصلہ ہو گا مگر گرفتاری کا فیصلہ۔۔۔۔۔۔۔سنئیر تجزیہ کار کے اہم انکشاف نے ن لیگی سپورٹرز کو بری خبر سنا دی

ضرور پڑھیں:کالا باغ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت ترین ردعمل

ضرور پڑھیں:ذولفقار علی بھٹو کا کیس جب آ رہا تھا تو تب ہر آدمی یہ کہہ رہا تھا کہ ان کو سزا ہونے والی ہے اور اب 99 فیصد لوگ نواز شریف کو سزا سُنا چکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔لیگی رہنما کا انکشاف

قصور میں ایک کرنل نے حب لیٹر لکھا کہ ہماری میٹنگ اٹینڈ کریں . عدالت نے غیرت مندی کا مُظاہرہ کیا اور کہا کہ ہمارا آدمی وہاں نہیں جائے گا . ریٹرنگ آفیسرز جب بولاتے تھے تو سب لوگ خُود آتے تھے اس کے بعد اُس کرنل نے عدالت ے معافی بھی مانگی تھی . ایون فیلڈ میں ایک شخص پُورے کرپشن میں ڈوبا ہوا ہے اور وہ جواب نہیں دے پاتا کہ اس پاس سارا اثاثہ کہاں سے آیا ہے اور انقلابی رہنما ہونے کا دعویٰ کرتا ہے . 2008 کا الیکشن ہوا تھا تو زرداری کی تصویر لوگوں نے نہیں لگائی تھی . پیپلز پارٹی کا جھنڈا نہیں لگایا تھا اُس وقت آئی ایس آئی کہاں تھی اُس وقت نواز شریف کے ساتھ تھی آئی ایس آئی تو مُلک میں الیکشن نہیں کرواتی ,بات یہ ہے کہ جس کو پاکستان میں کُچھ بھی سمجھ نہ آ رہا ہو وہ بھی آئی ایس آئی پر بول رہا ہوتا ہے .

متعلقہ خبریں