کالا باغ ڈیم بناؤ -ہمیں پانی چاہیے -فیس بک پر کالا باغ ڈیم کی تحریک زور پکڑ گئی

کالا باغ ڈیم بناؤ -ہمیں پانی چاہیے -فیس بک پر کالا باغ ڈیم کی تحریک زور پکڑ گئی

کالا باغ ڈیم بناؤ -ہمیں پانی چاہیے -فیس بک پر کالا باغ ڈیم کی تحریک زور پکڑ گئی 04 جون 2018 (20:57) 8:57 PM, June 04, 2018

کالا باغ ڈیم بناؤ ہمیں پانی چاہیے - فیس بک پر کالا باغ ڈیم بنانے کی تحریک زور پکڑ گئی ہے فیس بک صارفین کا کہنا ہے کہ جس سیاسی جماعت نے  ہم سے کالا باغ ڈیم بنانے کا وعدہ کیا ہمارا ووٹ صرف اسی کو ملے گا کالاباغ ڈیم ملک  کی ضرورت ہے اگر کالا باغ ڈیم نہ بنا تو ملک میں قحط پھیل جائے گا کیونکہ پانی کی ملک میں شدید کمی ہے - - کالا باغ ڈیم بنانا پی ٹی آئی اور ن لیگ دونوں کے منشور کا حصہ ہے لیکن بات یہ ہے کہ آج سے پہلے بھی کالا باغ ڈیم بنانے کے وعدے تو بہت سی سیاسی جماعتوں نے کیے ہیں لیکن ابھی تک انہیں پورا کسی نے نہیں کیا - کالا باغ ڈیم بنانے کا وعدہ صدر پرویز مشرف نے بھی کیا تھا لیکن انہوں نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا -اس کے بعد ن لیگ نے بھی یہ وعدہ کیا تھا لیکن وہ بھی اپنا پورا نہ کر سکے -اب یہ وعدہ پی ٹی آئی اور ن لیگ دونوں نے کیا ہے دیکھنا یہ ہے کہ اب یہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہیں یا وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے کی عملی تصویر بن کر اس وعدے کو پھر اگلے انتخابات میں ووٹوں کے لیے ہتھیار  کے طور پر چھوڑ دیتے ہیں -

متعلقہ خبریں