نگران وزیراعظم ناصر الملک نے نگرانی میں دی گئی دولت کا خوب فائدہ اٹھایا،ایسے عیش کہ آپ کہیں گے عباسی ہی اچھا تھا۔

نگران وزیراعظم ناصر الملک نے نگرانی میں دی گئی دولت کا خوب فائدہ اٹھایا،ایسے عیش کہ آپ کہیں گے عباسی ہی اچھا تھا۔

نگران وزیراعظم ناصر الملک نے نگرانی میں دی گئی دولت کا خوب فائدہ اٹھایا،ایسے ... 04 جون 2018 (20:35) 8:35 PM, June 04, 2018

نگران وزیر اعظم ناصر الملک نے دوسرے وزیروں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے - عہدہ کا حلف اٹھا کر عہدہ سنبھالتے ہی ایسے شاہانہ پروٹوکول میں اپنے گاؤں پہنچے کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا وزیر اعظم ناصرالملک بائیس گاڑیوں اور ایک ہیلی کاپٹر کے ساتھ سوات گئے ہیں - ناصرالملک نے اپنے اس شاہاہ رویے سے دوسروں وزیروں کو بھی مات دے دی ہے -ایک طرف چیف جسٹس ثاقب نثار وزیروں کو دی گئی گاڑیاں واپس لے رہے ہیں اور دوسری طرف نگران وزیر اعلیٰ بائیس گاڑیوں کے قافلے کو لیکر سوات پہنچ گئے ہیں وزیراعظم اپنا پہلا تاثر ہی صحیح قائم نہیں کر سکے ہیں -اب دیکھنا یہ ہے کہ نگران وزیراعظم اگلے دو ماہ میں بھی کچھ کرتے ہیں یا صرف وزارت کے عہدے سے لطف ہی اٹھائیں گے -

متعلقہ خبریں