الیکشن 100% کے اندازے کے مُطابق پی ٹی آئی جیتے گی۔۔بڑی پیشنگوئی کر دی گئی۔

الیکشن 100% کے اندازے کے مُطابق پی ٹی آئی جیتے گی۔۔بڑی پیشنگوئی کر دی گئی۔

الیکشن 100% کے اندازے کے مُطابق پی ٹی آئی جیتے گی۔۔بڑی پیشنگوئی کر دی گئی۔ 04 جون 2018 (16:50) 4:50 PM, June 04, 2018

آسٹرالوجسٹ مُحمد علی خان ا ورآغا بہشتی نے وسیم بادامی کے شو میں کہا ہیکہ الیکشن 100% کے اندازے کے مُطابق پی ٹی آئی جیتے گی اور سب سے زیاہ نشستیں بھی پی ٹی آٰئی کی ہوں گی اور وزیرِ اعظم بھی عمران خان بنیں گے.نواز,شریف اور مریم نواز جیل میں نہیں جائینگے اُن کو سزا تو ہو جائیگی لیکن اُنھیں بچا لیا جائیگا لیکن ان کا سیاست میں کردار بُہت کم ہو جائیگا .مُسلم لیگ ن کے اندر ٹوٹ پھوٹ ہونے کے باوجود وہ پنجاب میں کافی نشستیں جیتے گی . مگر مُسلم لیگ ن کے مُقابلے میں پی ٹی آئی زیادہ نشستیں جیتے گی . موجودہ مُسلم.لیگ ن مُستقبل میں کوئی اور شکل اختیار کر جائیگی .جمہوریت کے خلاف کوئی قدم نہیں اُٹھایا جائیگا .سندھ میں سب سےبڑی پارٹی پیپلز پارٹی ہو گی اور دوسرے نمبر پر پاکستان تحریکِ انصاف ہوگی.حمزہ شہباز اپنی ایک سیٹ جیت جائیں گے .ایم کو ایم لندن انتخابات کے دوران پاکستان نہیں آئیگی .جبکہ رویز مُشرف 2018 میں پاکستان واپس آئینگے . جولائی کے مہینے میں میں کوئی بڑی شخصیت حادثاتی یا قُدرتی طور پر رحلت بھی فرما سکتی ہے . سیکیورٹی کے لخاظ سے عمران خان صاحب کو بُہت خیال رکھنا پڑے گا . ستارے اور زائچے بتاتے ہیں کہ عمران خان کی زندگی میں ازدواجی زندگی کا سُکھ ہے ہی نہیں .

متعلقہ خبریں