فاروق ستار کو احتجاج مہنگا پڑ گیا۔وہ ہو گیا جو فاروق ستار نے سوچا بھی نہ ہوگا

فاروق ستار کو احتجاج مہنگا پڑ گیا۔وہ ہو گیا جو فاروق ستار نے سوچا بھی نہ ہوگا

فاروق ستار کو احتجاج مہنگا پڑ گیا۔وہ ہو گیا جو فاروق ستار نے سوچا بھی نہ ہوگا 04 جون 2018 (16:09) 4:09 PM, June 04, 2018

کراچی: سٹی کورٹ کراچی میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ایم کیو ایم پاکستان رہنماؤں فاروق ستار ، نسرین جلیل، حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کو گرفتار کر کے 9 جولائی کو پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

مقامی عدالت میں ڈاکٹر فاروق ستار سمیت دیگر ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، غیر حاضری پر عدالت نے سیاسی قائدین کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

متعلقہ خبریں